خیبر پختونخوا سمیت تمام صوبوں میں نویں تا انٹر نئے مضامین متعاف۔

اختیاری مضامین، ٹریڈ فار ٹیکنیکل ایجوکیشن، ایڈیشنل ٹیکنیکل مضامین اپ گریڈ کئے جائیں گئے ڈاکٹر مریم چغتائی۔ کراچی (وائس آف ہزارہ) قومی نصاب کو نسل کے تحت طلبہ کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لئے وفاق کے بعد تمام صوبوں میں 28 سال بعد نویں سے

ایبٹ آباد‘اہلیان ڈھوڈیال نواں شہر نے بگلہ گراؤنڈ کی بحالی اور کرش مشینوں کی فوری بندش کا مطالبہ کردیا۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) اہلیان ڈھوڈیال نواں شہر نے بگلہ گراؤنڈ کی بحالی اور کرش مشینوں کی فوری بندش کا مطالبہ کردیا۔ ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کو دی جانے والی درخواست میں ڈھوڈیال کے لوگوں نے کہا ہے کہ ہمارے علاقے میں بچوں کے کھیلنے کیلئے ایک ہی بگلہ گراؤنڈ تھا۔ جوکہ پہاڑ کے وسط میں واقع ہے۔ یہ گراؤنڈ خیبرپختونخواہ حکومت نے لیز پر دے رکھا ہے۔ کرش مشینوں کی وجہ سے گراؤنڈ تباہ ہو چکا ہے۔ کیونکہ یہ لوگ گراؤنڈ کے اطراف میں مائننگ کر رہے ہیں۔ بلاسٹنگ کی وجہ سے گراؤنڈ میں کھیلنے والے بچوں اورکھلاڑیوں کی جان کو خطرہ رہتا ہے۔ جبکہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے بھی بلاسٹنگ پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ مقامی لوگوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اس گراؤنڈ کو قانونی حیثیت دینے کے ساتھ ساتھ اس کیلئے فنڈز مختص کئے جائیں۔ جنگل، شکارگاہ اور چراہ گاہ کو دوبارہ شجر کاری

گھرکی چھت پرنمازجنازہ کی ادائیگی:کچامکان منہدم ہونے سے دودرجن افراد زخمی۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)تھانہ بگنوتر کی حدود نملی میرا محلہ بڑا میرا باڑیاں میں نماز جنازہ پڑھتے ہوئے کچا مکان گر گیا دو درجن سے افراد گر کر شدید زخمی چار افراد کی حالت تشویشناک ہونے پر ایوب میڈیکل کمپلکس جبکہ معمولی زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں طبی امداد کے بعد انہیں وارڈزز میں شفٹ کر دیا گیا،تفصیلات کے مطابق تھانہ بگنوتر کی حدود نملی میرا محلہ بڑا میرا باڑیاں گزشتہ روز فوت ہونے والے شہزاد ولد غلام محمد کے نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے اہلیانِ علاقہ آئے ہوئے تھے کہ اسی دوران نمازِ جنازہ کے بعد درجنوں افراد میت کے دیدار کے لیے مکان کے کچے چھت پر جمع تھے کہ اسی دوران وزن زیادہ ہونے کی وجہ سے چھت گر گئی جس کے نتیجے میں دو درجن سے زائد افراد مکان میں گرنے سے شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں ملک الطاف

نواں شہر میں واپڈا کا لائن مین گلفراز بجلی مرمتی کے دوران کرنٹ لگنے سے جاں بحق۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)نواں شہر کا رہائشی نوجوں بجلی کے پول پر کام کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق۔اس ضمن میں زرائع نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز تھانہ نواں شہر کی حدود گھمانواں میں واپڈ کا الائن مین گلفراز بجلی کے پول پر مرمتی کاکام کررہا تھا۔جس کو بجلی نے کا کرنٹ لگااور وہ کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہوچکا ہے واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی کئی ایسے واقعات رونما ہوچکے ہیں

ایبٹ آباد میں فضائی آلودگی کا باعث بننے والے سات کرش پلانٹس سیل کر دئیے گئے۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)ضلعی انتظامیہ نے شہر میں فضائی آلودگی کا باعث بننے والے سات کرش پلانٹس سیل کر دئیے ہیں۔ڈپٹی کمشنر کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد احسان احسن نے پولیس سمیت دیگر اہلکاروں کے ہمراہ شہر سے ملحقہ چھونہ کے مقام پر فضائی آلودگی کا باعث بننے والے کرش پلانٹس کا تفصیلی معائنہ کیا اور اس دوران مروجہ قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب سات پلانٹس کو فوری طور پر سیل کر دیا۔ یاد رہے کہ مذکورہ کرش پلانٹس کے خلاف ایبٹ آباد کیشہری اور ملحقہ آبادی کے مکین کئی برسوں سے مسلسل شکایات کر رہے تھے کہ ان کرش پلانٹس کو بند کیا جائے جس پر ڈپٹی کمشنر نے نوٹس لیتے ہوئے عملدرآمد قانونی کارروائی کے احکامات جاری کئے اور ماحول کی خرابی کا باعث بننے اور غیر قانونی کرش پلانٹس کے خلاف کاروائی کی ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کیپٹن ریٹائرڈ ندیم ناصر کی ہدایات

سکاؤٹ کیڈٹ کالج بٹراسی کے قائمقام پرنسپل کو فوری طور پرعہدے سے ہٹایاجائے: امجد شاہزمان۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)سابق امیدوار صوبائی اسمبلی امجدشاہزمان نے کہاہے کہ سکاؤٹ کیڈٹ کالج بٹراسی میں ایک سال سے براجمان قائمقام پرنسپل کو فوری تبدیل کیاجائے۔ پرنسپل کا سٹاف اور طلباء پر کوئی کنٹرول نہیں ہے۔ کالج کا ڈسپلن ختم ہو چکا ہے۔ کالج کے سابق پرنسپل کیخلاف طلباء کو اکساکر احتجاج کروایا گیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ امجدشاہزمان نے کہاکہ ایک زمانے میں سکاؤٹ کیڈٹ کالج بٹراسی کا شمار صوبہ خیبرپختونخواہ کے صف اوّل کے تعلیمی اداروں میں ہوتاتھا۔ تاہم کالج کے اندر سازشی عناصر کی وجہ سے کالج کا تعلیمی نظام درہم برہم ہو کر رہ چکا ہے۔ کالج میں پچھلے ایک سال سے قائمقام پرنسپل کا کالج کے عملے اور طلباء پر کوئی کنٹرول نہیں ہے۔ نہ طلباء پرنسپل کی بات سنتے ہیں اور نہ ہی ٹیچر۔ بچوں کے والدین بھی پریشان ہیں۔لاکھوں روپے فیسیں دینے کے باوجود اس مرتبہ

پولیس میں آؤٹ آف ٹرن پروموشن لینے والے افسران کی تنزلی کے احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے پر آئی جی اور چیف سیکرٹری کو توہین عدالت کے نوٹس جاری۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)صوبہ خیبر پختونخواہ بھر سمیت ہزارہ اور بلخصوص ایبٹ آباد محکمہ پولیس کے آؤٹ آف ٹرن پوموشن لینے والے پولیس افسران لیے مزید مشکلات بڑھ گئیں،ذرائع کے مطابق صوبہ خیبر پختون خواہ سمیت ایبٹ آباد محکمہ پولیس میں تعینات پولیس افسران نے شارکٹ کٹ کے زریعے کیڈٹ شب آؤٹ آف ٹرن پوموشن حاصل کی جس پر قانون کے مطابق کیڈٹ شب کے لیے اپلائی کرنے والے امیدواروں نے ان سب کے افسران کے خلاف اعلی عدلیہ سے رجوع کیا جس پر اعلی عدلیہ نے تمام افسران سے پروموشن واپس لینے کے احکامات جاری کر دیے مگر محکمہ پولیس کی جانب سے عدالتی حکم کے خلاف سپریم کورٹ آف پاکستان سے رجوع کیا جہاں سپریم کورٹ آف پاکستان نے ان پروموشنز کو غیر قانونی قرار دے دیا اور عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہ کرنے پر آئی جی خیبر پختون خواہ اور چیف سیکرٹری کو توہین عدالت کے

شدید سردی کے باوجود گلیات میں لکڑکاٹنے پر پابندی عائد کردی گئی۔مقامی لوگ سراپا احتجاج۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)گلیات میں لکڑ کے کاٹنے پر پابندی کے خلاف عوام کا شدید احتجاج صوبائی حکومت سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا تفصیلات کے مطابق موسم سرما کے شروع ہوتے ہی گلیات میں شردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا گلیات کے علاقوں میں سوئی گیس نہ ہونے کے باعث سردی کی شدد میں اضافہ ہونے کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے دوسری جانب محکمہ جنگلات نے ان علاقوں میں بالن(جلانیوالی لکڑی) جنگلات سے کاٹنے پر پابندی عاہد کر رکھی ہے ایبٹ آباد شہر میں واقع لکڑی کے ٹالز پر لکڑی کی قیمت سات سے آٹھ سو روپے من فروخت ہو رہی ہے جس کی وجہ سے غریب لوگ یہ لکڑی خریدنے کی طاقت ہی نہیں رکھتے شدید ترین سردی میں عوام کو شدید ترین اذیت اور مشکلات کا سامنا ہے جس پر اہلیان گلیات کی عوام نے شدید احتجاج کرتے ہوئے

ایبٹ آباد، مانسہرہ سمیت اٹھارہ اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کا شیڈول جاری۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)بلدیاتی الیکشن کونسلرز تیاری شروع کریں،ایبٹ آباد، مانسہرہ سمیت 18اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کا شیڈول جاری۔ذرائع کے مطابق خیبر پختونخواہ بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے 18 اضلاع کیلئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران، ریٹرنگ افسران اور اسسٹنٹ ریٹرنگ افسران کے نوٹیفکیشن جاری،خیبر پختونخوا ہ بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے 18 اضلاع کیلئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران، ریٹرنگ افسران اور اسسٹنٹ ریٹرنگ افسران کے نوٹیفکیشن جاری۔منگل کو جاری ہونیوالے بیان کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا ہ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے 18 اضلاع کے لئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران، ریٹرنگ افسران اور اسسٹنٹ ریٹرنگ افسران کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق انیس جنوری کو پولنگ ہوگی۔

ایبٹ آباد کارلفٹروں کی محفوظ پناہ گاہ بن گیا۔ ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے ڈی ایم ایس ڈاکٹرشیرایوب کی گاڑی چوری کرلی گئی۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) ایبٹ آباد کارلفٹروں کی محفوظ پناہ گاہ بن گیا۔ ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے ڈی ایم ایس ڈاکٹرشیرایوب کی گاڑی چوری کرلی گئی۔اس ضمن میں ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے ڈی ایم ایس ڈاکٹر شیر ایوب نے تھانہ میرپور میں رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایاکہ انہوں نے اپنی ایکس ایل آئی کار نمبر: ACM-037گاؤں میرپور میں حجرہ کے پاس کھڑی کی۔ تھوڑی دیر بعد نامعلوم کارلفٹر گاڑی چوری کرکے فرار ہوگئے۔ تھانہ میرپور میں ڈاکٹر شیر ایوب کی رپورٹ پر علت نمبر: 1301زیر دفعہ 381Aپی پی سی مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ واضح رہے کہ ایبٹ آباد میں یومیہ ایک سے دو گاڑیاں اورایک درجن سے زائد موٹرسائیکل چوری کئے جا رہے ہیں۔ پولیس چوری ہونے والی گاڑیوں کو برآمد کرنے میں مکمل ناکام اور بے بس ہے۔ ایبٹ آباد میں پچھلے کافی عرصہ سے کارلفٹر گروہ سرگرم عمل ہے۔ آج کل کارلفٹر گروہ ایبٹ آباد

کارلفٹروں کی پیشکش قبول نہ کرنے پر شہری گاڑی سے محروم۔ ایبٹ آباد پولیس نے موٹرسائیکلوں کی چوری کی رپورٹ لکھنا بند کردیں۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) کارلفٹروں کی پیشکش قبول نہ کرنے پر شہری گاڑی سے محروم۔ چھ ماہ گزرنے کے باوجود پولیس گاڑی برآمد کرنے میں ناکام۔ کارچوری اور چھیننے کی وارداتوں میں تیزی سے اضافہ۔ پولیس کے افسران خانہ پری کیلئے کھلی کچہریوں میں مصروف۔ اس ضمن میں ذرائع نے بتایاکہ تھانہ میرپور کی حدود میں اتحاد کالونی میں کراچی اورنگی ٹاؤن کے رہائشی خان افسر عباسی ولد دوست محمداپنے بھانجے کے گھر میں رہائش کیلئے آئے۔ خان افسر عباسی نے 20جون 2021ء کی شب دوبجے اپنی ٹیوٹا جی ایل آئی کارنمبرBCG-311گھر کے باہر کھڑی کی۔صبح جب اٹھے تو نامعلوم کارلفٹر گاڑی چوری کرکے فرار ہو چکے تھے۔ جس کی اطلاع تھانہ میرپور میں دی گئی۔ پولیس نے ایف آئی آر تو درج کرلی لیکن چھ ماہ گزرنے کے باوجود پولیس گاڑی برآمد کرنے میں ناکام ہے۔ کارچوری کے حوالے سے خان افسر عباسی نے بتایاکہ گاڑی کی چوری کے

جائیداد کے تنازعہ پر خونی تصادم۔ فائرنگ سے حنیف خان قتل۔

حویلیاں (وائس آف ہزارہ) جائیداد کے تنازعہ پر خونی تصادم۔ فائرنگ سے حنیف خان قتل۔ اس ضمن میں ذرائع نے بتایاکہ تھانہ حویلیاں کی حدود میں واقع گاؤں بانڈہ سید خان میں دو گروپوں کے مابین جائیداد کا تنازعہ چلا آرہا تھا۔ جس پرمنگل کی شام خونی تصادم شروع ہوگیا۔ تصادم کے دوران آتشیں اسلحہ کا استعمال کیاگیا۔ فائرنگ کے دوران حنیف خان گولیاں لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو قبضے میں لیکر پوسٹمارٹم کیلئے ڈی ٹائپ ہسپتال حویلیاں منتقل کردیا۔ تھانہ حویلیاں میں مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

پولیس کا جوئے کی محفل پرچھاپہ: چارجواری داؤ پر لگی رقم اور آلات قمار بازی سمیت گرفتار۔

ہری پور(وائس آف ہزارہ)چوکی شاہ مقصود پولیس کی جواء کی محفل پر کامیاب کاروائی، چارجواری گرفتار مقدمہ درج۔مجموعی طور پر داؤ پر لگی رقم مبلغ 34600 روپے اور 2 جوڑی تاش برآمد۔تھانہ سرائے صالح چوکی شاہ مقصود انچارج طارق سلیم کو دوران گشت اپنے ذرائع سے معلومات ہوئی کہ چند اشخاص نے اراضی نزد ڈھاکہ رکھ لالو ڈھیری دہیہ چھچھ میں جواء کی محفل سجا رکھی ہے۔ اطلاع کو مصدقہ جانتے ہوئے ڈی ایس سرکل ہیڈکواٹر فدا محمد اور ایس ایچ او تھانہ سرائے صالح اعجاز علی کی نگرانی میں ہمراہ دیگر نفری پولیس کے کاروائی کرتے ہوئے 04 جواری جو کہ تاشوں پر جواء کھیلنے میں مصروف تھے کو قابو کیا۔ دریافت پر انہوں نے اپنے نام بدر زمان ولد شیر احمد سکنہ کھولیاں، اشتیاق ولد عبدالحمید اور محمد آصف ولد محمد اسلم ساکنان سکندر پور اور منیر ولد محمد نواز سکنہ چاندنی چوک کھلابٹ بتلایا کو حسب ضابطہ

فالو کریں

error: Content is protected !!