خیبر پختونخوا سمیت تمام صوبوں میں نویں تا انٹر نئے مضامین متعاف۔

اختیاری مضامین، ٹریڈ فار ٹیکنیکل ایجوکیشن، ایڈیشنل ٹیکنیکل مضامین اپ گریڈ کئے جائیں گئے ڈاکٹر مریم چغتائی۔ کراچی (وائس آف ہزارہ) قومی نصاب کو نسل کے تحت طلبہ کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لئے وفاق کے بعد تمام صوبوں میں 28 سال بعد نویں سے

ایبٹ آباد کنٹونمنٹ پارک ایبٹ آباد کے ٹھیکیدار نے شہریوں کی جیبوں پر ڈاکے مارنا شروع کر دیئے۔

کینٹ پارک انتظامیہ نے فی شہری 30 روپے داخلہ فیس مقرر کر دی ہے۔کسی شخص کو انٹری کی رسید بھی نہیں دی جاتی، انتظامیہ ٹھیکیدار کیخلاف کاروائی کرے۔ ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) عید الفطر اور رمضان المبارک میں جہاں تاجر مصنوعی مہنگائی سے عوام کو دونوں ہاتھوں لوٹتے رہے وہیں عید الفطر کی چھٹیوں پر کینٹ بورڈ انتظامیہ نے ایبٹ آباد کنٹونمنٹ پارک میں جانے والے شہریوں کو لوٹنا شروع کر دیا ہے۔ کینٹ پارک انتظامیہ نے فی شہری 30 روپے وصولی شروع کر دی جبکہ رسید بھی نہیں دی جاتی رہی۔ گاڑی پارکنگ کی فیس پچاس روپے وصول کی جاتی ہے۔ شہریوں نے کینٹ بورڈ کے اعلیٰ حکام سے نوٹس لے کر متعلقہ ٹھیکیدار کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کر دیا ہے رمضان المبارک میں مصنوعی مہنگائی کے ستائے عوام کو کینٹ بورڈ انتظامیہ نے بھی لوٹا شروع کر دیا ہے عید الفطر کی تعطیلات میں شہریوں نے جیسے

حویلیاں دہمتوڑ بائی پاس کے ارد گرد پابندی کے باوجود تعمیرات جاری۔

ایبٹ آباد میں بائی پاس پر ابھی تک نہ تو باڑ لگائی جاسکی اور نہ ہی تعمیرات پر پابندی کے فیصلے پر کوئی عملدرآمد کرایا جا سکا سرمایہ داروں نے بائی پاس کے اردگر دستی زمینیں خرید لی ہیں جو ملی بھگت سے مہنگے داموں فروخت کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔ ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) ایبٹ آباد بائی پاس پر ابھی تک نہ تو باڑ لگائی جاسکی اور نہ ی تعمیرات پر پابندی کے فیصلے پر عملدرآمد کروایا جاسکا حویلیاں سے دی تھوڑ بائی پاس کے ارد گرد تعمیرات پر پابندی کے باوجود تعمیرات کی بھر مار شروع ہوگئی ضلعی انتظامیہ اور ٹی ایم اے خانہ پری کیلئے کاروائیاں کر کے چھوڑ دیتے ہیں سرمایہ داروں نے بائی پاس کے ارد گر دستی زمینیں خرید لیں جو ابھی ملی بھگت سے مہنگے داموں فروخت کرنے کیلئے کوشاں ہیں ایبٹ آباد بائی پاس حویلیاں سے دہمتوڑ تک کی تعمیر کا کام مکمل

ناران کاغان بند: ہزاروں سیاحوں کی گلیات آمد۔ تعداد پڑھ کر آپ حیران رہ جائیں گے۔

سیاحتی مقام آتاران بند ہونے کیوجہ سے سیاحوں کی بڑی تعداد نے گلیات اور نتھیا گلی کا رخ کر لیا، شملہ پہاڑی پر بھی عوام کارش ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) عید الفطر کی چھٹیوں کے موقع پر سیاحتی مقام ناران بند ہونے کی وجہ سے گلیات اور نتھیا گلی میں سیاحوں کا رش اللہ آیا گلیات ڈویلپمنٹ اتھارتی کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گلیات میں عید کے تین دنوں کے دوران 42 ہزار گاڑیاں داخل ہوئی ہیں اور 2 لاکھ سے زائد سیاحوں نے عید الفطر کی چھٹیاں گلیات کے سیاحتی مقامات پر گزاریں عید الفطر کی طویل چھٹیوں پر ملک بھر سے سیاحوں کی ہزارہ کے پر فضا مقامات پر آمد شروع ہو جاتی ہے لیکن اس مرتبہ عید سے تین دن پہلے گلیشئر آنے اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ناران روڈ بند ہو گیا ہے کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے عید کی چھٹیوں

بیروز گار نوجوانوں کیلئے ایک اور بری خبر۔

پشاور (وائس آف ہزارہ) صوبائی حکومت نے صوبے کے مالی بحران کے پیش نظر ہر قسم کی نئی آسامیاں تخلیق کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے، اس سلسلے میں صوبائی محکمہ خزانہ کی جانب سے تمام بجٹ افسروں کے نام جاری ہونیوالے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے خزانہ و توانائی کی جانب سے جاری ہونیوالے احکامات کی روشنی میں صوبے کے تمام سرکاری محکموں میں نئی اسامیاں تخلیق کرنے پر مکمل پابندی عائد کی گئی ہے، اعلامیہ میں بجٹ افسران کو وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے خزانہ کے احکامات پر مکمل عمل درآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔

سوئی گیس استعمال کرنے والوں کیلئے بری خبر: نئے کٹے کھول دیئے گئے۔

ماہ اپریل کے بلوں میں میٹر رینٹ کے ساتھ فکس چارجز میں اضافہ کیا گیا ہے لاہور (وائس آف ہزارہ) سوئی ناردرن گیس کمپنی نے صارفین کے بلوں کی کم سے کم شرح 500 روپے مقرر کر دی ہے، بتایا گیا ہے کہ رواں ماہ اپریل کے بل میں گیس صارفین کو کم سے کم پانچ سوروپے ادا کرنا ہوں گے، یہ بھی بتایا گیا ہے کہ کمپنی نے بلوں میں میٹر ینٹ کے ساتھ ساتھ فیس چارجز شامل کر کے سوئی گیس بلوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ حکومت کا سوئی گیس بلز میں خود ساختہ اضافہ کر کے عوام کی جیبوں پر ایک اور وار محکمہ سوئی گیس کے ذریعہ گیس صارفین کو بھیجے گے بلز میں گیس میٹر کرایہ کیساڈ فیکسڈ چارجز اور بل میں صحیح کے نام پر بھاری رقوم ڈال کے گیس صارفین کو ہل ارسال کیے گے ہیں جنکو دیکھتے ہی پہلے

پولیس کی کمزور گرفت: تھانہ سٹی، کینٹ، نواں شہر، میرپور، حویلیاں کی حدودمیں پٹاخوں کی فروخت عروج پر پہنچ گئی۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) تھانہ سٹی، کینٹ، نواں شہر، میرپور، حویلیاں کی حدودمیں چائنہ پٹاخے،گولہ برود،آتش بازی ودیگر مختلف قسم کے پٹاخے شہر اور دیہاتوں،گلی محلوں میں دکانداروں نے بیچنا شروع کر رکھے ہیں۔ خصوصا چاند رات اور عید کے موقع پر بچے پٹاخے چلاتے نظر آتے ہیں۔عوام سے موصولہ عام شکایات کے مطابق تھانہ سٹی، کینٹ، نواں شہر، میرپور، حویلیاں کی حدود میں با پردہ اور شریف خواتین کے پیروں میں پٹاخے پھینک کر انھیں حراساں اور پریشان کرنا بھی معمول بن چکا ہے۔ جب پولیس ان مذموم عناصر کے خلاف ایکشن لیتی ہے تو نام نہاد وڈیرے جن کا داغ دار اور سیاہ ماضی بھی کھلی کتاب کی طرح سب پر عیاں ہے ان مذموم عناصر کو چھڑانے تھانے پہنچ جاتے ہیں۔ گزشتہ سال بھی کئی بچے ہاتھ میں گولا پھٹ جانے سے زخمی ہوئے ہیں۔ اور اسی طرح گندم کی فصل تیار ہے اور یہ گولہ،پٹاخہ،ہوائی، شرشری

توہین مذہب کے الزام میں گرفتار چینی شہری کوانسداد دہشت گردی کی عدالت نے جیل بھیج دیا۔

ضلع بالائی کوہستان میں داسو ہائیڈرو پراجیکٹ پر کام کرنیوالے گرفتار چینی شہری کو عدالت نے توہین مذہب کے الزام میں جیل بھیج دیا۔ ملزم کیخلاف ایف آئی آر میں انسدادہ مشت گردی ایکٹ کا سیکشن 7 شامل کیا گیا ہے، چینی شہری کو ایبٹ آباد کی عدالت میں پیش کیا جائیگا۔ ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) ضلع بالائی کو ہستان میں داسو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر کام کرنے والے چینی شہری کو توہین مذہب کے الزام میں گرفتار کیے جانے کے بعد ایبٹ آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق چینی شہری پر مزدوروں کی جانب سے توہین مذہب کے الزامات عائد کیے گئے تھے، جس کے بعد اسے گرفتار کر لیا گیا تھا۔ اپر کو ہستان کے ضلعی پولیس افسر (ڈی پی او) محمد خالد نے صحافیوں کو بتایا کہ ہم نے غیر ملکی مشتبہ شخص کو

این ایچ اے سے سپلائی کی طرح جھنگی سٹاپ پر بھی یوٹرن بنا نے کا مطالبہ۔

تین سال سے یوٹرن کیلئے آواز اٹھا رہے ہیں ایک صدی سے قائم کامیاب قدیم یوٹرنز عوامی سہولت کیلئے بحال کئے جائیں:اہلیان جھنگی۔ جھنگی لمبا میرا یوٹرن 20 سے زائد مقامی سکولوں کالجوں کے بچوں کی ضرورت تھی انتظامیہ اور این این اے حکام ٹس سے مس نہیں ہور ہے۔ ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) این ایچ اے کی طرف سے سپلائی میں یوٹرن بنانے کے بعد جھنگی اور گردونواح کے علاقوں کے لوگوں نے جھنگی میں بھی یوٹرن بنانے کا مطالبہ کر دیا یوٹرن سپلائی کے بعد جب پل کے قریب ہے جہاں کوئی خاص آبادی نہیں یوٹرن دور ہونے کی وجہ سے جھنگی اور گردونواح کے علاقوں کے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے این ایچ اے نے سپلائی میں یوٹرن بنایا ہے جس کے بعد جھنگی اور گردو نواح کے لوگوں نے جھنگی میں بھی یوٹرن بنانے کا مطالبہ کیا ہے جھنگی کے مکینوں نے بتایا کہ

خیبر پختو نخوا میں 52 لاکھ سے زیادہ خاندانوں میں آٹا تقسیم۔

سرکاری آٹے کی تقسیم کے بعد حسب ضرورت فلور ملز کو سرکاری گندم کو ٹہ فراہم کیا جائے گا صوبے میں گندم وافر مقدار میں موجود ہے اور گندم کی کمی کا کوئی خدشہ نہیں، محکمہ خوراک پشاور(وائس آف ہزارہ) خیبر پختو نخوا میں رمضان المبارک میں سرکاری مفت آٹا پیکیج کے تحت تقریباً 52لاکھ 3 ہزار سے زیادہ خاندانوں میں آٹا تقسیم کیا گیا جو مقررہ ہدف کا تقریباً 90 فیصد بنتا ہے صوبے کے تمام اضلاع میں پیسا ہوا آٹا وافر مقدار میں موجود ہے جس کی وجہ سے بعض فلور ملز کو سرکاری گندم کی فراہمی عارضی بنیاد پر معطل کی گئی ہے، صوبے کے تمام اضلاع میں پیسا ہوا آٹا وافر مقدار میں موجود ہے جس کی وجہ سے بعض فلور ملز کوسرکاری گندم کی فراہمی عارضی طور پر معطل کی ہیموجودہ پیسا ہوا سر کاری آٹے کی تقسیم کے بعد حسب ضرورت فلور ملز کو

گندم، آٹا چینی اور کھادکی بیرون ملک سمگلنگ دو سال قید دینے کا فیصلہ۔ مالیت کے برابر جرمانہ بھی وصول کیا جائیگا۔

بھاری جرمانے بھی ہونگے وزیر اعظم کا اشیاء ضروریہ کی سمگلنگ پر اظہار برہمی، چینی 95 روپے کلو فروخت کرنیکا حکم۔ کے پی اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں چیک پوسٹیں بڑھانے سپارکو کو سرحد پر آمد ورفت ڈیٹا فراہمی کی ہدایت۔ اسلام آباد(وائس آف ہزارہ) حکومت نے ملک سے اشیاء ضرور یہ بیرون ممالک سمگل کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا، ابتدائی طور پر گندم آٹا، چینی اور کھاد پر مشتمل 4 اشیائے ضروریہ کی سمگلنگ میں ملوث عناصر کو بھاری جرمانوں اور 2 سال قید کی سزائیں دینے کا اطلاق کر دیا گیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو) ایف بی آر نے ابتدائی طور پر گندم، آٹا، چینی اور کھاد پر مشتمل چار اشیا کو اشیائے ضروریہ کے طور پر نوٹیفائی کر دیا ہے۔ ایف بی آر کے جاری کردہ نوٹی فکیشن 2023/(1)945 میں بتایا گیا ہے کہ کسٹمز ایکٹ 1969 کے تحت حاصل اختیارات کو

تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج: واسا کے افسران نے سینی ٹیشن ورکرز کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) سینی ٹیشن ورکر ز یونین اور واسا حکام کے درمیان مذاکرات کامیاب سینی ٹیشن ورکرز یونین نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ذرائع کے مطابق گذشتہ روز صوبائی حکومت کی جانب سے عید کی تنخواہ ایڈوانس نہ دینے کے فیصلے پر سینی ٹیشن ورکرز یونین ایبٹ آباد نے ہڑتال کا اعلان کر رکھا تھا۔ سینی ٹیشن ورکر یونین کے عہدیداران نے تمام سٹاف کے ہمراہ ریلی بھی نکالی جس پر واسا حکام نے صوبائی حکومت کے فنانس ڈیپارٹمنٹ کے خط کی روشنی میں ملازمین کی تنخواہ جاری کر دی جس پر ترجمان واسا عمر سواتی، چیف سینٹری انسپکٹرمحمد ثاقب،فیلڈ انسپکٹر شاہ ہارون نے سینی ٹیشن ورکرز یونین سے کامیاب مذاکرات کیے اور سینی ٹیشن ورکرز یونین کے جائز مطالبات مان لیے جس پر سینی ٹیشن ورکرز یونین نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔اس موقع پر صدر سینی ٹیشن ورکر یونین خالد مسکین نے

نجی ہسپتالوں کی دونمبریاں: صحت کارڈ پر مفت علاج کیلئے مریض کی تصویر کی شرط عائد۔

نجی ہسپتالوں کی جانب سے فرضی مریضوں کے شناختی کارڈ پر کروڑوں روپے کے کلیم جمع کئے جانے کا انکشاف۔ صحت کارڈ کا ؤنٹر پر ویب کیمرہ نصب ہوگا۔، ہسپتالوں کو ہدایات جاری، موبائل کیمرے سے تصویر لینے کی ممانعت۔ مریضوں کا ڈیسک پر آنالازمی تصویر اور کوائف آن لائن سٹیٹ لائف کے پاس جائینگے 25 اپریل سے نیا نظام نافذ۔ پشاور(وائس آف ہزارہ) صحت کارڈ پر علاج کی سہولت کے لئے صحت کارڈ کا ؤنٹر پر مریض کی تصویر کی شرط عائد کر دی گئی سٹیٹ لائف انشورنس کمپنی کی جانب سے تمام چینل ہسپتالوں اور زونل منیجروں کو جاری کئے گئے ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ صحت کارڈ پر علاج کی شرائط سخت کرنے اور سہولت لینے میں شفافیت لانے کے لئے ہدایت کی جاتی ہے کہ جو بھی مریض صحت کارڈ پر مفت علاج کا خواہاں ہو اس کا کاؤنٹر پر آنا اور کمپیوٹر کے

فالو کریں

error: Content is protected !!