خیبر پختونخوا سمیت تمام صوبوں میں نویں تا انٹر نئے مضامین متعاف۔

اختیاری مضامین، ٹریڈ فار ٹیکنیکل ایجوکیشن، ایڈیشنل ٹیکنیکل مضامین اپ گریڈ کئے جائیں گئے ڈاکٹر مریم چغتائی۔ کراچی (وائس آف ہزارہ) قومی نصاب کو نسل کے تحت طلبہ کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لئے وفاق کے بعد تمام صوبوں میں 28 سال بعد نویں سے

نئی تاریخ رقم: دیامر بھاشا ڈیم کیلئے دریائے سندھ کا رخ تبدیل کر دیا گیا۔

واپڈا نے صدیوں سے بہتے دریا کا رخ موڑ کر تاریخ رقم کردی دریا تقریبا دو کلومیٹر سرنگ اور نہر سے ہو کر شمارہ اصل روٹ میں شامل ہو گا 13 سائٹس پر کام جاری۔ منصوبہ کی تکمیل سے 4 ہزار 5 سو میگاواٹ بجلی پیدا ایک بلین ایکڑ اراضی سیراب ہو گئی چیئرمین واپڈا کا منصو کا جائزہ وزیر اعظم جلد ڈیم سائٹ کا دورہ کرینگے۔ دیا مر(وائس آف ہزارہ)ملکی خوشحالی اور استحکام کا ضامن دیامر بھاشا ڈیم منصوبہ تکمیل کی جانب گامزن ہے، واپڈا نے صدیوں سے بہتے دریائے سندھ کا رخ ٹنل کی جانب موڑ دیا، وزیر اعظم اگلے چند روز میں اہم پیشرفت کا جائزہ بھی لیں گے، ڈیم کی تعمیر میں مصروف عمل واپڈا نے اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے صدیوں سے بہتے قومی دریا انڈس ریور کا رخ موڑ دیا، اب دریائے سندھ ایک کلو میٹر سرنگ اور 800 میٹر لمبی نہر سے

رواں سال خیبر پختونخوا کے اٹھائیس اضلاع میں دہشت گردی کی لہر آٹھ سو سے زائد حملے۔

اٹھائیس اضلاع میں سال رواں سے اب تک 404 سکیورٹی اہلکاروں سمیت عام شہری شہید۔ پولیس 243 بار نشانہ بنی 7 قبائلی اضلاع میں 21342 بندوبستی اضلاع میں مجموعی طور پر 464 حملے۔ رواں سال پشاور میں 397 شہید شدت پسند حملوں میں پشاور پہلے ڈیرہ اسماعیل خان 212 پولیس اہلکار شہادتوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا۔ پشاور(وائس آف ہزارہ) صوبائی دارالحکومت پشاور خیبر پختونخوا کے 28 اضلاع تک دہشتگردی و شدت پسند کی نئی لہر پھیل گئی سال رواں کے دوران ان اضلاع میں مجموعی طور پر 806 حملوں میں ایک ہزار 404 سکیورٹی اہلکاروں سمیت عام شہری شہید ہوئے اس عرصہ میں ایک بار پھر خیبر پختونخوا پولیس کو نشانہ پر رکھا گیا اور انہیں 243 بار نشانہ بنایا گیا محکمہ انسداد دہشتگردی کی رپورٹ کے مطابق 7 قبائلی اضلاع میں 342 حملے ہوئے جبکہ 21 بند و بستی اضلاع میں 464 حملے کرائے جاچکے ہیں ان

پاور چائنہ نے765 کے وی مانسہرہ سب سٹیشن پر کام شروع کر دیا۔

دا سوایچ پی پی اور اسلام آباد کے درمیان بجلی کی ترسیل کی سہولت فراہم کر دیا پہلی بار 220/765 کے وی وولٹیج کا استعمال ہو گا۔ یہ د ولٹیج گریڈ پاکستان میں سب سے زیادہ ہے منصوبے کے تحت داسو ہائیڈرو پاور پٹیشن اور نام جو سب اسٹیشن کے درمیان 157 کلومیٹر طویل 765 کے وی ڈیل سرکٹ اے کی ٹرانسمیشن لائن تعمیر کی جائیگی:ذرائع گوادر پرو۔ مانسہرہ(وائس آف ہزارہ) پاور چائنہ نے مانسہرہ میں 220/765 کے وی کے سب اسٹیشن کی تعمیر کا آغاز کر دیا ہے جو داسو ہائیڈرو پاور اسٹیشن اور اسلام آباد پا در گرڈ کے درمیان بجلی کی ترسیل کا کام انجام دے گا۔ گوادر پرو کے مطابق پاور چائنہ کی جانب سے تعمیر کردہ پاکستان کے پہلے 765 کے وی سب اسٹیشن ای پی سی (انجینئرنگ، پروکیورمنٹ اور کنسٹرکشن) منصوبے مانسہرہ 765 کے وی سب اسٹیشن کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب منصوبے

اساتذہ بھرتی کیلئے پروفیشنل ڈگری کو دوبارہ لازمی کرنے پر غور۔

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے تجویز سے اتفاق کر لیا، بھرتی کرائی میر یا تبدیلی کیلئے ماہرین کی خدمات لینے کا عندیہ۔ پی ٹی آئی حکومت نے 2013 میں پروفیشنل ڈگری ختم کر کے ٹیسٹنگ ایجنسیوں کے ذریعے بھرتی پالیسی لاگو کی تھی۔ تعیناتی کے بعد تربیت ضروری قرار دی تھی، محکمہ تعلیم نے پی ٹی سی اور سی ٹی سمیت دیگر پروفیشنل ڈگریوں بارے فیصلے کی نفی کردی کر دی۔ پشاور(وائس آف ہزارہ)محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے اساتذہ کی بھرتی کا کیر یا ٹیریا تبدیل کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے پروفیشنل ڈگری کو دوبارہ لازمی قرار دینے کی تجویز پر غور شروع کر دیا ہے 2013 ء میں خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت نے اساتذہ کی بھرتی کیلئے پروفیشنل ڈگری کی شرط ختم کرتے ہوئے ٹیسٹنگ ایجنسیوں کی خدمات حاصل کی تھیں، اس سے قبل پرائمری سکول ٹیچر کیلئے پی ٹی سی سی ٹی ٹیچر

افغانستان 23 دہشت گرد تنظیموں کا گڑھ 11 پاکستان کیخلاف سرگرم۔

53 ممالک ان کا نشانہ ہیں ٹی ٹی پی جماعت الاحرار حزب التحریر بلوچ تنظیمیں پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ٹی ٹی پی تقریباً ختم ہو چکی تھی۔ افغان طالبان کے اقتدار میں آنے پر دوبارہ متحرک ہوگئی ہے:سکیورٹی ذرائع کی رپورٹ۔ اسلام آباد(وائس آف ہزارہ) سکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ افغانستان سے 23 دہشت گرد تنظیمیں پاکستان سمیت 53 ممالک میں دہشت گردی پھیلاتی ہیں نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغانستان سے دہشتگردی کا نشانہ بننے والوں میں پاکستان سرفہرست ہے، 23 میں سے 17 دہشتگرد تنظیمیں صرف پاکستان کو نشانہ بناتی ہے امریکا اور چین سمیت 53 ممالک میں بھی دہشتگردی کرتی ہیں، سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی پھیلانے والی تنظیموں میں کالعدم ٹی ٹی پی، جماعت الاحرار اور بلوچ دہشتگرد تنظیمیں سر فہرست ہیں، سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغانستان سے ہی جنداللہ ایران میں،

نجی میڈیکل ڈینٹل کالجوں نے فیس بیس لاکھ تک کر دی۔

کالجوں نے سالانہ فیس 17 لاکھ سے 20 لاکھ مقرر کر دی ایم بی بی ایس پر اخراجات ایک کروڑ 20 لاکھ ہو گئے۔ پی ایم ڈی سی کی نجی میڈیکل کالجوں کو چھ ہزار 750 اور ڈینٹل کالجوں کو 1550 نشستوں پر داخلوں کی منظوری۔ پشاور(وائس آف ہزارہ) خیبر پختو نخوا سمیت ملک بھر کے 119 پرائیویٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں نے نئے تعلیمی سال 24-2023ء کیلئے سالانہ فیس 17 سے 20 لاکھ روپے مقرر کر دی ہے جس سے میڈیکل کی تعلیم پر 5 سال کے اخراجات ایک کروڑ 20 لاکھ سے بڑھ گئے ہیں جبکہ پی ایم ڈی سی کی جانب سے پرائیویٹ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز کیلئے فیس کی حد مقرر کی جارہی ہیں۔ ایم ڈی کیٹ کے نتائج کے بعد پرائیویٹ میڈیکل کالجز میں داخلے شروع ہو گئے ہیں۔ نجی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجوں میں مجموعی طور پر 8 ہزار 300 نشستوں پر سالانہ 14

ہزارہ بھر کے لیگی امیدواروں کے انٹرویو: سردار مہتاب اورمرتضی جاوید عباسی مدمقابل۔ کیپٹن صفدر اور بیرسٹر جاوید میں تلخی۔

ایبٹ آباد کے حلقہ این اے سولہ سے مرتضی جاوید عباسی اور این اے سترہ سے ملک مہابت اعوان کے مقابلے میں کسی امیدوار کے کاغذات جمع نہیں کروائے۔ ٹکٹ کنفرم ما نور میں سردار یوسف اور کیپٹن صفدر امید وار ہونگے۔ہری پور میں بابر نواز اور سردار مشتاق میں ڈیڈ لاک اجلاس میں کیپٹن صفدر اور بیرسٹر جاوید کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ۔ ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)پاکستان مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ نے ایبٹ آباد ہری پور اور مانسہرہ سمیت ہزارہ بھر سے پارٹی ٹکٹوں کے امیدواروں سے انٹرویوز مکمل کر لئے ایبٹ آباد کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے سولہ سے مرتضی جاوید عباسی اور این اے سترہ سے حاجی ملک مہابت اعوان کے مقابلے میں کسی امیدوار کے کاغذات جمع نہ کرانے پر ان دونوں کے ٹکٹ کنفرم ہو گئے ایبٹ آباد کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 42 سے سردار فرید پی

ہزارہ بھر میں مختلف اضلاع کے ڈی ایس پیز تبدیل۔

سعید یدون ہیڈ کواٹر سے حویلیاں، کیڈٹ حفیظ شنکیاری جاوید خان مانسہرہ عبدالغفور ڈی ایس پی ہریپور تعینات۔ ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)ہزارہ کے مختلف اضلاع کے ڈی ایس پیز کو ادھر ادھر تبدیل کر دیا گیا سعید میدون کو ہیڈ کوارٹر سے ڈی ایس پی حویلیاں اور کیڈٹ حفیظ کوڈی ایس پی شنکیاری، جاوید خان کو ڈی ایس پی سٹی مانسہرہ اور عبد الغفور کو ڈی ایس پی سٹی ہری پور تعینات کر دیا گیا ڈی آئی جی ہزارہ ریچ اعجاز خان نے گزشتہ روز ہزارہ کے مختلف اضلاع کے ایس ڈی پی اور کو ادھر ادھر تبدیل کر دیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق ٹریفک وارڈن ایبٹ آباد اور نگزیب کو ٹریفک وارڈن سے ڈی ایس پی پالس، ڈی ایس پی راجہ محبوب کو ڈی ایس پی پھلوہ مانسہرہ، ڈی ایس پی مطلوب خان کو لوئر کوہستان سے ڈی ایس پی انویسٹی گیشن بلگرام، ڈی ایس پی جہانزیب خان شنکیاری

چھبیس سالوں میں ہزارہ سے 28 خواتین نے عام انتخابات میں حصہ لیا۔

صرف ایک خاتون مانسہرہ سے ووٹ کے ذریعے کامیاب ہو کر اسمبلی میں پہنچی۔چار خواتین ص نشستوں پر کامیاب ہوئیں ایک خاتون نے چار بار ہریپور سے، ایک نے دوبار ہریپور سے اور ایک نے دوبارا ایبٹ آباد سے انتخابات میں حصہ لیا۔ 1997 سے 2018 کے عام انتخابات تک حصہ لینے والی ان خواتین کے اکثریتی نتائج ایک ہزار ووٹ سے بھی کم رہے۔ ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)1997 سے اب تک 26 سالوں کے دوران ہونے والے 5 عام انتخابات میں ہزارہ ڈویژن سے 28 خواتین نے قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر عام انتخابات میں حصہ لیا جن میں سے صرف ایک خاتون مانسہرہ سے ووٹ کے ذریعے کامیاب ہو کر صوبائی اسمبلی میں پہنچی جبکہ ہزارہ ڈویژن سے 4 خواتین ایک سیاسی جماعت کی خصوصی عنایت سے صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر بیٹھنے میں کامیاب ہوئیں، اس دوران مخصوص نشستوں پر بیٹھنے والی خواتین کسی

افغانیوں نے جعلی پی او آر کارڈ زبنا لئے: چھان بین کیلئے بائیو میٹرک کا فیصلہ۔

افغانیوں نے ملک بدر ہونے سے بچنے کیلئے نجی پر نٹنگ پریسوں سے جعلی پی او آر کارڈ ز بنارکھے ہیں جانچ پڑتال ہو گی۔ پشاور (وائس آف ہزارہ)خیبر پختونخوا کے سرکاری محکموں میں بھرتی ہونے والے مبینہ افغانیوں کی چھان بین مکمل کر لی گئی ہے اور اس حوالے سے با قاعدہ حتمی رپورٹ وفاق کو ارسال کر دی گئی ہے جس کے بعد ان کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے جبکہ دوسری طرف جعلی پی او آر کارڈ ز رکھنے والے افغانیوں کی چھان بین کیلئے متعلقہ تھانوں میں بائیو میٹرک کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ذرائع کے مطابق افغانیوں کے انخلاء کا سلسلہ شروع ہوتے ہی غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں نے ملک بدر ہونے سے بچنے کیلئے بھی پرنٹنگ پریسوں میں جعلی پی او آر کارڈ ز بنانے کی شکایات بھی سامنے آرہی ہیں جس کے

چودہ ڈاکٹروں کو مریضوں کے غلط آپریشن پر شوکازنوٹس جاری۔

ڈاکٹروں کی جانب سے دوران آپریشن مریضوں کی زندگی خطرے میں ڈالنے کی شکایات۔ ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)ایبٹ آباد سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع کے پرائیویٹ شعبے میں قائم ہسپتالوں کے ڈاکٹروں کو دوران آپریشن مریضوں کی زندگیاں خطرے میں ڈالنے سے متعلق شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے چودہ ڈاکٹروں کو شوکاز نوٹسز جاری کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔جس میں پی ایم ڈی سی کی جانب سے با قاعدہ وضاحت طلب کی گئی ہے ذرائع کے مطابق پی ایم ڈی سی کو مختلف شکایات موصول ہوئی تھیں کہ مختلف نجی ہسپتالوں میں کام کرنے والے ڈاکٹروں کی جانب سے ہسپتالوں میں دوران آپریشن اور علاج معالجہ کے دوران مریضوں کی زندگیاں خطرے میں ڈالنے کے مرتکب ہوئے ہیں چونکہ آپریشن کے دوران بعض علاقوں میں مریضوں کے انتقال کرنے کی شکایات بھی سامنے آئی ہیں۔جس کے پیش نظر پی ایم ڈی سی کی جانب سے نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ

بٹراسی کیڈٹ کالج قتل کیس: جے آئی ٹی مقرر ہو گئی۔

پولیس افسران پر مشتمل کمیٹی نے شواہد اور ثبوت اکھٹے کرنے کا کام مزید تیز کر دیا۔ واقعہ پر ضلع بھر کے تعلیمی حلقوں میں سوگ کا عالم، کیس میں سنسنی خیز انکشافات کی توقع۔ مانسہرہ(وائس آف ہزارہ) بٹراسی کیڈٹ کالج مبینہ قتل کیس کے لئے اعلیٰ سطحی پولیس جے آئی ٹی مقرر تمام شواہد اور ثبوتوں کی کولیکشن میں تیزی آگئی۔ سنسنی خیز انکشافات متوقع۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈی پی او مانسہرہ ظہور با بر آفریدی کے خصوصی احکامات پر ایس پی بلال راؤ کی سربراہی میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر ارشد خان، ایس ایچ او تھانہ صدر عامر خان، چوکی انچارج جا بہ فہد شاہ، اوڈبل آئی حمید خان او ڈیل آئی حنیف خان پر مشتمل جے آئی ٹی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔ جو ہر قانونی زاویئے سے بٹراسی کیڈٹ کالج مبینہ خود کشی کیس میں شواہد اور ثبوت اکٹھے کر کے کیس کو

فالو کریں

error: Content is protected !!