خیبر پختونخوا سمیت تمام صوبوں میں نویں تا انٹر نئے مضامین متعاف۔

اختیاری مضامین، ٹریڈ فار ٹیکنیکل ایجوکیشن، ایڈیشنل ٹیکنیکل مضامین اپ گریڈ کئے جائیں گئے ڈاکٹر مریم چغتائی۔ کراچی (وائس آف ہزارہ) قومی نصاب کو نسل کے تحت طلبہ کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لئے وفاق کے بعد تمام صوبوں میں 28 سال بعد نویں سے

پہلے گھر پر پتھراؤ: پھر فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔

مقتول کی نعش ٹراما سنٹرمنتقل، پوسٹ مارٹم کت بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی گئی، بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے قتل میں ملوث ملزم عقیق ولد رفیق کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا۔ ہری پور (وائس آف ہزارہ) پولیس تھانہ بیڑ کی حدود موضع بھٹ میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر ملزم کی آتشیں اسلحہ سے فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص قتل مقتول کی نعش ڈراما سنٹرمنتقل، پوسٹ مارٹم بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی گئی، پولیس نے مقتول کے بھائی کی مدعیت میں نا معلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے بروقت کاروائی کرتے ہوئے قتل میں ملوث ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا، عبدالوحید ولد چن سکنہ بھٹ نے پولیس کو رپورٹ درج کرواتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ گزشتہ شب میں اپنے گھر میں موجود تھا کہ ماموں زاد

منشیات سے بڑی تباہی آئی ہے اس کو ختم کرنے کے لئے ٹھوس اقدامات اٹھا رہے ہیں: ڈی آئی جی ہزارہ رینج۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ریجن طاہر ایوب خان نے ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل کے ہمراہ پریس کلب ایبٹ آباد کا دورہ کیا۔ایبٹ آباد پریس کلب کے صدر راجہ محمد ہارون جنرل سیکرٹری راجہ منیر خان اورایبٹ آباد کے پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا نمائندگان نے ڈی آئی جی ہزارہ اکا استقبال کیا۔ ڈی آئی جی ہزارہ نے پریس کلب میں صحافیوں اور دیگر شرکاء سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ امن امان کو برقرار رکھنا اور عوام کی جان ومال کا تحفظ ہزارہ پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ہزارہ میں اچھے افسران کی ٹیم ہے جن کے ساتھ مل کے شہریوں کی امید پر پورا اترتے ہوئے جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروشوں، مجرمان اشتہائی، راہزنی کے مرتکب، چورڈکیت گروہوں کے خلاف بھرپور کاروائی کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ منشیات سے بڑی تباہی آئی ہے اس کو ختم کرنے کے

زمین تنازعہ کے جرگہ میں دو گروپوں میں تصادم سکندر خان نامی شخص قتل دوسرا زخمی۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) زمین تنازعہ کے جرگہ میں دو گروپوں میں تصادم سکندر خان نامی شخص قتل دوسرا زخمی،علاقہ میں کشیدگی پولیس کا ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے شروع، تفصیلات کے مطابق تھانہ حویلیاں چوکی رجوعیہ میں سجاد خان ولد صادق خان اور سکندر خان ولد میر محمد خان ساکنان دیہ بٹالہ زمین جائیداد کے تنازعہ پر جھگڑا ھوا جو سجاد خان کے ھمراہ حقیقی بھائی اور امجدخاں و نوازخان پسران صفدر خان وغیرہ کہ ساتھ تں ازعہ آراضی تھا جس کی مصالحت کے لئے مقامی عمائدین کی موجودگی میں جرگہ ہورہا تھا کہ دونوں گروپوں میں فائرنگ سے بزرگ سکندر خان ولد میرخان گولی لگنے سے موقع پر جانبحق اور سجاد ولدصادق شدید زخمی ہو گئے واقعہ کی اطلاع پر مقامی پولیس نے سکندر خان کی نعش اور سجاد خان ذخمی کو بغرض علاج معالجہ TDH ھسپتال حویلیاں لایا گیا ھے جس کو ایبٹ آباد ریفر کیا

نواں شہر گھماواں کے پانچ کرش پلانٹس کو سیل کر دیا گیا۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) نواں شہر گھماواں کے لوگوں کی شکایات پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر پانچ کرش پلانٹس کو سیل کر دیا گیا۔نواں شہر گھماواں کے لوگوں کو کرش پلانٹس سے درپیش مسائل کے پیش نظر اقدامات کیے گئے۔گھماواں، نواں شہر کے لوگوں کی بڑی تعداد نے گھماواں و دیگر کرش پلانٹس کے باعث پیدا ہونے والی آلودگی، دھول اور درپیش دیگر مسائل کے حل کے حوالے سے ڈپٹی کمشنرایبٹ آباد خالد اقبال سے ملاقات کی جس پر ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد نے تمام لوگوں کی شکایات سنیں اور انکے حل کے حوالے سے ہدایات جاری کیں۔ اسی حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر ثقلین سلیم نے متعلقہ تمام کرش پلانٹس کا معائنہ کیا اور ایس او پیز کی خلاف ورزی پرپانچ کرش پلانٹس کو سیل کر دیا گیا۔

عبدالرحمان کو اسلام آباد میں قتل کر دیا گیا۔

29 سالہ عبدالرحمان گھر سے حماد کھو کھر کے ساتھ گیا اور دونوں پر فائرنگ کر دی گئی۔مقتول کے زخمی دوست نے چار ملزمان نامزد کر دیئے، والد کی درخواست پر مقدمہ درج۔ ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) اسلام آباد کی حدود کے زخمی دوست نے چار ملزمان نامزد کر دیے میں بکوٹ کا انتیس سالہ نوجوان قتل تھانہ نیلور میں تفصیلات کے مطابق مقتول کے والد مسعود عباسی مقتول کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج مقتول کا کہنا ہے میرا بیٹا عبدالرحمان گھر سے اپنے دوست حماد کھوکھر کے ساتھ گیا اور اتوار کی شام 7 بجے اطلاع ملی کے عبد الرحمان شدید زخمی حالت میں پولی کلینک ہسپتال لایا گیا ھے جس پر میں اپنی فیملی کے ہمراہ ہسپتال پہنچا۔ پتہ چلا کہ میرے بیٹے کو چراہ موریاں میں مارا کیا گیا ہے جبکہ بیٹے کا دوست عماد صدیق زخمی ہوا ہے زخمی جہاد کے مطابق ہم پر

ایبٹ آباد کیہال کا نوجوان سائیکل حادثے میں زندگی کی بازی ہار گیا۔

لیڈی کونسلر کا بیٹا طیب معاویہ عرف مونی بھائی ولد سلیم اعوان ساتھی سمیت لنک روڈ پر حادثے میں زخمی ہوا جو چل بسا۔ ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) موٹر سائیکل حادثے روز لنک روڈ پر پرانے بورڈ آفس کے قریب موٹر میں زخمی ہونے والا کیہال کا رہائشی نوجوان زخموں سائیکل کے حادثے میں کیہال کی لیڈی کونسلر کا کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا۔ طیب معاویہ عرف مونی بھائی والد سلیم اعوان نماز جنازہ کیہال میں ادا کی گئی۔ حادثے میں ایکاور نوجوان بھی زخمی ہوگیا تھا۔ جنہیں ریسکیو 1122 نے ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچایا تھا جہاں سے طیب معاویہ اور اس کے ساتھ کو تشویشناک حالت میں ایوب ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا۔ جہاں پر طیب معاویہ دو دن بعد زندگی اور موت کی شمش میں رہنے کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا۔

شاہزمان کالونی میں ایک کروڑ روپے کی چوری کرنیوالا افغان شہری سیّد ذاکرالدین گرفتار۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)شاہزمان کالونی میں ایک کروڑ روپے کی چوری کرنیوالا افغان شہری سیّد ذاکرالدین گرفتار۔اس ضمن میں پولیس ذرائع نے بتایا کہ ایک ماہ قبل بارہ اور تیرہ فروری کی شب تسلیم خان ولد زرداد خان سکنہ بٹگرام حال شاہزمان کالونی کے گھر سے 34 تولے سونا، 782 امریکی ڈالرز، دس ہزار تھائی باٹ، 45 لاکھ پاکستانی کرنسی، لیپ ٹاپ، پستول، قیمتی گھڑی سمیت دیگر قیمتی گھریلو سازو سامان، جس کی رقم سمیت کل مالیت ایک کروڑ روپے ہے۔چوری کئے۔ جس پر ملزم سید خان جان ولد سید ذاکرالدین قوم افغان سکنہ افغانستان حال ملکپورہ کو گرفتار کر کے ملزم کے خلاف، تھانہ میرپور میں زیر دفعہ 380 پی پی سی، مقدمہ درج کرتے ہوئے مزید تفتیش کے دوران پولیس نے دن رات محنت اور پیشہ ورانہ انداز میں نامعلوم ملزم کو ٹریس کر کے تمام مال مسروقہکو برآمد کر لیا۔

محکمہ تعلیم ایبٹ آباد میں سیاسی بنیادوں تعیناتیوں کا نوش تا حال لیا جا سکا۔

افسران کو ابھی تک تبدیل نہ کیے جانے کی وجہ سے نچلی بنیادوں پر پی ٹی آئی کا اثر رسوخ محکموں سے ختم نہ ہو سکا ایبٹ آباد کے گریڈ 18 کے ڈی ای او کو پی ٹی آئی دور میں سیاسی طور پر گریڈ 19 کی پوسٹ پر تعینات کیا گیا تھا تا حال تبدیل نہ ہو سکے۔ ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) صوبہ خیبر پختونخوا میں میں سیاسی بنیادوں پر ٹیچنگ کیڈر کے افسران کو پر بطور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تعینات کرنے کا کو نگران صوبائی حکومت نے آنے کے بعد پولیس اورمینجمنٹ کیڈر کے عہدوں پر تعینات کرنے اور گریڈ کئی نوٹس نہیں لیا گیا جس کی وجہ سے سیاسی بنیادوں انتظامیہ کے افسران تبدیل کر دیئے لیکن محکمہ تعلیم 18 والے جونیئرز کو گریڈ 19 میں رانگ پوسٹ پر لگائے گئے افسران سیاسی وفاداریاں نبھاتے ہوئے صرف اور صرف تحریک انصاف کے ہی لوگوں کے کام کرتے

ڈی ایچ اوایبٹ آباد کی نااہلی: پیرا میڈیکس کی بادشاہی ہسپتالوں اور بی ایچ یوز سے غائب۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) ڈی ایچ او کی نااہلی: پیرا میڈیکس کی بادشاہی ہسپتالوں اور بی ایچ یوز سے غائب۔بی ایچ یوز و دیگر طبی سنٹرز میں آنے والے مریض اور لواحقین سمیت حفاظتی ٹیکے لگوانے والے بچے در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور۔ بائیو میٹرک سسٹم نصب کر کے ڈاکٹرز، پیرا میڈیکس سمیت دیگر ہیلپنگ سٹاف کو ڈیوٹی کا پابند بنایا جائے، عوامی مطالبہ زور پکڑ گیا۔ ڈیوٹی میں کوتاہی کرنے والوں کو گھروں کو بھیجا جائے محنتی اور قابل سٹاف کو تعینات کیا جائے عرصہ دراز سے ہسپتالوں میں تعینات سالوں سے چھٹیاں منا رہے ہیں مہینہ میں ایک دفعہ تنخواہ لینے کاغذی خانہ پری کے لیے ہسپتالوں کا رخ کرتے ہیں، اہلیان ایبٹ آباد ڈیوٹی میں کوتاہی اور لیڈر کا شوق ایبٹ آباد کے عوام عاجز آ گئے نگران حکومت سے اصلاح احوال کا۔مطالبہ ڈاکٹرز سمیت دیگر سٹاف کو ڈیوٹی کا پابند بنایا جائے اور ڈیوٹی

سردار مہتاب اپنے خاندان کو نوازتے رہے:سرکل بکوٹ کے لوگوں نے علم بغاوت بلند کر دیا۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) سرکل بکوٹ کی پانچ یونین کونسلز نے سیاست سے بالا تر ہو پائیدار علاقائی ترقی اپنی شناخت کے لئے ایبٹ آباد پریس کلب میں منعقدہ گرینڈ مشاورتی جرگہ میں مشترکہ طور پر قومی اور صوبائی اسمبلی کے لئیے امیدوار لانے کا فیصلہ کر لیا۔یونین کونسل پٹن کلاں۔ ککمنگ۔ دلولہ۔ بوئی۔ نمبل کی سرکردہ شخصیات محمود آف بوئی شفیق قریشی ایم پی قریشی محمد ندیم شاکر عباسی ککمنگ احتشام علی رحمان ڈاکٹر رشید۔ شکیل قریشی ندیم احمد شاکر عباسی دیگر نے ایبٹ آباد پریس کلب میں پر ہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر عمائدین کی بڑی تعداد موجود تھی۔مقررین نے سابق اراکین اسمبلی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری کونسلوں کو ترقی سے محروم رکھا گیاہے۔سکولوں ہسپتالوں کی حالت زار ابتر ہے شاہرات کھنڈر بنی ہوئی ہیں۔ محرومیاں جنم لے رہی اب تک کوئی بھی نمائندہ ہماری حق نمائندہ

ایبٹ آباد اور ہری پور سمیت قومی اسمبلی کے 33 حلقوں میں ضمنی الیکشن ملتوی۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں 27 جنوری اور 3 فروری کے اپنے شیڈول کا نوٹیفکیشن واپس لیتے ہوئے تاحکم ثانی ضمنی انتخابات ملتوی کئے این اے 16 ایبٹ آباد این اے 17 ہری پور این اے 2، این اے 3 این اے 4 سوات، این اے 5، این اے 6، این اے 7 دیر این اے 8 مالاکنڈ، این اے 9 شامل ہیں۔ اسلام آباد(وائس آف ہزارہ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عدائی تو ایک شعر کے مطابق کمیشن نے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں میں ضمنی انتخابات ملتوی ہوئے ان میں این اے 2 این اے 13 این ہری پور، این اے 18، این اے19 صوابی، این اے20 مردان مالین احکامات پر قومی اسمبلی کی 37 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات 27 جنوری اور 3 فروری کے اپنے شیڈول کا نوٹیفکیشن واپس لیتے اے 4 سوات، این

آئی جی پولیس خیبر پختونخوا نے ہزارہ کے متعدد افسران تبدیل کر دیئے۔

ایس پی ایف آرپی اور ایڈیشنل ایس پی ایبٹ آباد سمیت ہزارہ بھر کے مختلف افسران کو ادھر ادھر تبدیل کر دیا انسپکٹر جنرل آف پولیس نے صوبے کے ڈی آئی جیز کے ایس ڈی پی اوز کے تبادلوں کے اختیار یات بھی ختم کر دیئے۔ ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختو نخوا نے چارج سنبھالنے کے بعد پولیس کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے صوبے کے دیگر ڈویژنز اور اضلاع کی طرح ایبٹ آباد اور ہزارہ میں بھی تبادلوں کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے آئی جی نے ایس پی ایف آرپی اور ایڈیشنل ایس پی ایبٹ آباد سمیت ہزارے کے مختلف افسران کو ادھر ادھر تبدیل کر دیا انسپکٹر جنرل پولیس نے صوبے کے ڈی آئی جیز کے ایس ڈی پی اوز کے تبادلوں کے اختیارات بھی ختم کر دیئے اور انہوں نے خود صوبے کے مختلف علاقوں میں ایس ڈی پی اوز کی تقرریاں

فالو کریں

error: Content is protected !!