خیبر پختونخوا سمیت تمام صوبوں میں نویں تا انٹر نئے مضامین متعاف۔

اختیاری مضامین، ٹریڈ فار ٹیکنیکل ایجوکیشن، ایڈیشنل ٹیکنیکل مضامین اپ گریڈ کئے جائیں گئے ڈاکٹر مریم چغتائی۔ کراچی (وائس آف ہزارہ) قومی نصاب کو نسل کے تحت طلبہ کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لئے وفاق کے بعد تمام صوبوں میں 28 سال بعد نویں سے

مہنگائی اور روپے کی بے قدری،رواں سال مہنگا ترین حج 10 سال میں سرکاری حج پیکچ 2 لاکھ 74 ہزار سے بڑھ کر 11لاکھ 75 ہزار تک پہنچ گیا

2022ء کی نسبت رواں سال حج پیکچ چالیس فیصد سے زائد مہنگا ہو گیا ہے، رپورٹ اسلام آباد(وائس آف ہزارہ) روز مرہ کی مہنگائی اور روپے کی بے قدری سے پاکستانی عوام کے لیے حج بھی تاریخ کا مہنگا ترین ہو گیا، دس سال کی قلیل مدت میں حج بیت اللہ پاکستانی عوام کے لئے چار گنا مہنگا ہو گیا۔ 2014ء سے 2023 تک تقابلی جائزہ کے مطابق 10 سال میں سرکاری حج پیکج 2 لاکھ 74 ہزار سے بڑھ کر 11لاکھ 75 ہزار تک پہنچ گیا، امسال پاکستانی عوام کے لئے سرکاری حج سکیم 11 لاکھ 75 ہزار اور دس ہزار کے فرق سے جنوبی علاقوں کے لئے ہوگی، سرکاری سکیم کے تحت حج کرنے والافی پاکستانی عازم کم از کم ساڑھے بارہ لاکھ تک خرچہ کرے گا، پرائیویٹ کے لئے کم از کم رقم ساڑھے 13 لاکھ تک پہنچ جائیگی اور زیادہ سے زیادہ 20 لاکھ تک ہوگی،

منشیات کی صوحال کو تشویشناک قرار دے دیا گیا۔

بدقسمتی سے خیبر پختونخوا کی گیارہ فیصد آبادی منشیات کی لت میں جتلا ہے اتنی تعداد میں منشیات کے عادی افراد کی بحالی کیلئے سرکاری اور نجی شعبے کی سہولیات ناکافی ہیں معاشرے کو منشیات سے پاک کرنا ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری متعلقہ اداروں اور فلاحی تنظیموں کو مربوط حکمت عملی کے تحت اقدامات اُٹھانے کی اشد ضرورت ہے:خطاب۔ پشاور(وائس آف ہزارہ) خیبر پختو نخوا کے نگران وزیر اعلی محمد اعظم خان نے پاکستان خصوصاً خیبر پختونخوا میں منشیات کے استعمال کی صورتحال کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاشرے کو منشیات کی لعنت سے پاک کرنا ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے اور اس مقصد کیلئے متعلقہ اداروں اور فلاحی تنظیموں کو مربوط حکمت عملی کے تحت اقدامات اٹھانے کی اشد ضرورت ہے تا کہ ہم اپنے معاشرے کو اس لعنت سے محفوظ بنائیں۔ وزیر اعلیٰ نے نشے کے عادی افراد کی بحالی کے

جعلی آفیسر بن کربھرتی کا جھانسہ دے کر شہریوں کو لوٹنے والا نوسرباز گرفتار۔

ایبٹ آباد(پولیس پریس ریلیز) تھانہ مانگل کی کاروائی، جعلی آفیسر بن کے لوگوں کو بھرتی کا جھانسہ دینے والا ملزم گرفتار مقدمہ درج۔ عمران حمید ولد عبدالحمید سکنہ مور کلاں سرکاری محکموں میں بھرتی کروانے کرنے کا جھانسہ دیکر خود کو سرکاری آفیسر ظاہر کرتا، ایس ایچ اومانگل نے گزشتہ روز ایک کاروائی کے دوران ملزم کو گرفتار کرتے ہوئے زیر دفعہ 170 پی پی سی مقدمہ درج کر لیا۔

دیرینہ در بخش پر دن دیہاڑے تاجر کو قتل کر دیا گیا۔

ملزم عارف نے ہوٹل کے اندر اپنے دوست امان کے سر میں ٹوکے کے وار کر کے شدید زخمی کر دیا اور بعد میں ہسپتال میں دم توڑ گیا مقتول اور ملزم کے درمیان کچھ عرصہ قبل لڑائی ہوئی تھی بفہ پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم عارف کو گرفتار کر لیا۔ مانسہرہ(وائس آف ہزارہ) اچھڑیاں بازار میں دیرینہ رنجش پر تا جردن دیہاڑے قتل ملزم نے ہوٹل کے اندر دوست امان کے سر میں ٹوکے کے وار کر کے شدید زخمی کر دیا ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ملزم گرفتار آلہ قتل برآمد۔ پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ اس سلسلے میں ملنے والی معلومات کے مطابق اچھڑیاں بازار میں قائم المدینہ ہوٹل میں کباب فروش دوست کو دیرہ بینہ رنبخش پر ٹو کے وار کر کے قتل کر دیا۔ گزشتہ روز دوست امان ہوٹل میں کباب پکانے میں مصروف تھا کہ عارف ولد سرور ساکنہ اچھڑیاں

KPK Govt Logo

نئی آسامیوں پابندی عائد: دفاتر صبح آٹھ سے دن تین بجے تک کھلے رہیں گے۔

خیبر پختو نخوا حکومت کا کمزور مالی صورت حال کے پیش نظر سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ دفتری اوقات کار صبح 8 سے 3 بجے تک کئے جائیں گے سمری وزیرا علیٰ کو ارسال نئی گاڑیوں کی خریداری دفاتر میں منرل واٹر کے استعمال بیچ ڈنر اور ہائی ٹی پر پابندی غیر ضروری آسامیاں ختم بھی اے ڈی اے پیٹرول سٹیشنری پر چالیس فیصد کٹ پشاور(وائس آف ہزارہ) خیبر پختونخوا حکومت نے موجودہ کمزور مالی صورت حال کے پیش نظر بعض سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں رواں مالی سال 23-2022 ء کے بجٹ میں اٹھائے گئے کفایت شعاری کے اقدامات میں مزید اضافہ کرنے کی سفارش کی گئی ہے صوبائی محکمہ پی اینڈ ڈی نے اس سلسلے میں اٹھارہ نکات پر مشتمل سمری وزیر اعلیٰ کو ارسال کر دی ہے جس میں سفارش کی گئی ہے کہ توانائی کی بچت کے لئے دفتری اوقات

بلال ٹاؤن کے رہائشی سراج خان کو ہر ی پورمیں قتل کر دیا گیا۔ چارملزمان گرفتار۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)بلال ٹاؤن کے رہائشی سراج خان کو ہری پورمیں قتل کر دیا گیا۔ چارملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ اس ضمن میں ذرائع نے بتایا کہ گرگا، بلال ٹاؤن کے رہائشی سراج خان کو ہفتہ کی رات نسیم ٹاؤن ہری پور میں میں واقع مسجد اقصی کے قریب فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔مدعی کی رپورٹ پرپانچ نامزد ملزمان کے خلاف زیر دفعہ 302.109.34 PPC کے مقدمہ درج کیا گیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہری پور محمد عمر خان نے واقع کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی ہیڈکواٹر فدا محمد اور ایس ایچ او تھانہ سٹی انسپکٹر عبدالغفور خان کو وقوعہ میں ملوث ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کرنے کے احکامات جاری کیے۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی نے ہمراہ نفری پولیس کے ڈی ایس پی ہیڈکواٹر کی زیر نگرانی میں بروقت کارروائی کرتے ہوئے وقوعہ میں ملوث ملزمان جاوید ولد سلطان سکنہ چینتری حال مکھن کالونی،امجد

جنگل سے ملنے والی نعش کا معمہ حل کر لیا ملزم گرفتار مقتول کا موبائل فون برآمد۔

مقتول کے بیٹے نے میری بیوی کو ورغلا کرخلع کے بعد شادی کی جس کا بدلہ لیا، ملزم امجد ملزم نے محمد نواز کو بہانے سے منگلائی کے جنگل میں بلا کر قتل کر دیا عدالت نے ملزم کا جسمانی ریمانڈ دے دیا۔ مانسہرہ(وائس آف ہزارہ) تھانہ بھہ پولیس نے کوہ منگلائی کے جنگل میں ملنے والی نعش کے اندھے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے مقتول کا موبائل بھی برآمد کر لیا۔ مقتول کے بیٹے نے میری بیوی کو ورغلا کر خلع کے بعد شادی کی جس کا بدلہ لینے مقتول کو قتل کیا۔ ملزم کا اعتراف جرم۔ عدالت نے ملزم کا دوروزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ گرفتار ملزم قبل ازیں ضلع صوابی میں قتل اور تھانہ خاکی میں اغواء کے مقدمہ میں جیل کاٹ ہے۔ ڈی ایس پی سرکل شنکیاری کیڈٹ حفیظ نے ایس ایچ ادینہ واجد خان اور انچارج شعبہ تفتیش

جائیداد اور جیولری کی خرید و فروخت کیلئے شرائط مزید سخت:بغیر تصدیق کے خرید و فروخت پر پابندی۔

جیولرز ڈیلرز اور محکمہ مال کونئی پالیسی سے آگاہ کر دیا گیا۔وفاقی حکومت کا مشکوک صارفین کے بارے میں رپورٹ نہ کرنے پر بھاری جرمانہ اور پابندیاں لگانے کا فیصلہ۔ پشاور(وائس آف ہزار) پشاور سمیت صوبہ بھر میں خریداروں کی جانچ پڑتال کے بغیر جیولری اور جائیداد وغیرہ کی خرید و فروخت کے حوالے سے نئی پالیسی جاری کرتے ہوئے بغیر تصدیق کے خرید و فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے اس سلسلے میں ایف بی آر پشاور کی جانب سے اندر شہر اور پشاور صدر سمیت صوبہ بھر کے جیولر کوئی پالیسی سے آگاہ کر دیا گیا ہے جبکہ جائیداد کی خرید و فروخت کے حوالے سے ڈیلرز اور محکمہ مال کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے ذرائع نے بتایا کہ وفاقی حکومت نے صارفین کی جانچ پڑتال کے بغیر جائیداد اور جیولری کی خرید و فروخت کرنے والے مشکوک صارفین کے بارے میں فائنانشل مانٹیرنگ

راستہ کے تنازعہ پر ملزمان کی فائرنگ امام مسجد سمیت تین افراد زخمی۔

ملزمان ارتکاب جرم کے بعد فرار پولیس نے مضروبین کی مدعیت میں رپورٹ درج کرلی ہری پور (وائس آف ہزارہ) پولیس تھانہ صدر کی حدود موضع کہکہ میں راستہ کے تنازعہ پر ملزمان کی فائرنگ، کلہاڑیوں اور برچھیوں کے وار سے ایک خاتون، ہریپور شہر کی مسجد کے امام مسجد سمیت 3 افراد شدید زخمی ہو گئے،ملزمان ارتکاب جرم کے بعد فرار ہونے میں کامیاب پولیس نے مضروبین کی مدعیت میں رپورٹ درج کر لی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پولیس تھانہ صدر کی حدود موضع کہکہ میں فائرنگ اور کلہاڑیوں سے ایک خاتون سمیت تین افراد شدید زخمی ہو گئے زخمی ہونے والوں میں ہری پور شہر کی مسجد کا امام مسجد بھی شامل ہے ٹراما سنٹر میں مضروب سعید احمد ولد تاج محمد، امام مسجد سجاد احمد ولد عبدالعزیز سکنان کہکہ نے صحافیوں کو بتایا کہ ہمارا مخالفین کے ساتھ راستہ کا تنازعہ چلا آ رہا تھا جس

اندھے قتل کیس کا ڈراپ سین مرکزی ملزم ہمایوں گرفتار۔

پنجاب کے رہائشی کا نشان ہمایون نے اپنے مالک حنیف بیگ کو سر پر وار کر کے قتل کیا ہری پور(وائس آف ہزارہ) جولیاں حنیف بیگ اندھے قتل کیس کا ڈراپ سین، مرکزی ملزم لاہور سے گرفتار، پنجاب کے رہائشی کاشان ہمایوں نامی ملازم نے مالک کو سر پر اپنی وار کے قتل کیا تھا، ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم کا اعتراف جرم تفصیلات کے مطابق جولیاں میں حنیف بیگ کو قتل کرنے والا اسکا ملازم نکلا، ذرائع کے مطابق پولیس نے موبائل فون ڈیٹا کی مدد سے ملزم کاشان کا سراغ لگا کر اسے لاہور سے گرفتار کر لیا ہے یادر ہے کچھ روز قبل جولیاں میں پتھروں کا کام کرنے والے حنیف بیگ کو سر میں اپنی وار کر کے بے دردی سے موت کے گھاٹ اتارا گیا تھا جس کی نعش دوکان سے برآمد ہوئی تھی پولیس نے اس اندھے قتل کیس کا سراغ لگانے کیلئے موبائل

اڑھائی سالوں سے بند ایوبیہ چیئر لفٹ کوفوری چلایا جائے:وفاقی وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی وزیر اعلیٰ اور چیف سیکرٹری کے پاس پہنچ گئے۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) وفاقی وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی نے اڑھائی سالوں سے بند ایوبیہ چیئر لفٹ کی بندش سے گلیات کے عوام کے کاروبار متاثر ہونے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے کمشنر ہزارہ کے دفتر میں ہنگامی اجلاس طلب کرنے کے بعد وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا اور چیف سیکرٹری کے پاس پہنچ گئے۔مرتضیٰ جاوید عباسی نے ایوبیہ چیئرلفٹ لگانے میں جی ڈی اے اور فارسٹ ڈیپارٹمنٹ کے درمیان زمین کا تنازعہ حل کروانے کیلئے سمری محکمہ سیاحت کو پہنچا دی اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات کرکے یہ سمری رواں ہفتے منگل کو ہونے والے کابینہ کے اجلا س کے ایجنڈے میں ڈال دی گئی کا بینہ کے اجلاس میں ایوبیہ چیئر لفٹ کے حوالے سے کابینہ فیصلہ کردے گی جس کے بعد نئی لفٹ کی تنصیب کا کام شروع ہوجائے گا ایوبیہ چیئر لفٹ گزشتہ ڈھائی سالوں سے بند پڑی ہے نئی لفٹ لگانے کیلئے محکمہ جنگلات

فالو کریں

error: Content is protected !!