خیبر پختونخوا سمیت تمام صوبوں میں نویں تا انٹر نئے مضامین متعاف۔

اختیاری مضامین، ٹریڈ فار ٹیکنیکل ایجوکیشن، ایڈیشنل ٹیکنیکل مضامین اپ گریڈ کئے جائیں گئے ڈاکٹر مریم چغتائی۔ کراچی (وائس آف ہزارہ) قومی نصاب کو نسل کے تحت طلبہ کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لئے وفاق کے بعد تمام صوبوں میں 28 سال بعد نویں سے

آل ٹریڈرز فیڈریشن ایبٹ آباد نے مہنگائی کے خلاف گرینڈ احتجاج کی تیاریاں شروع کر دیں۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) آل ٹریڈرذ فیڈریشن ایبٹ آباد نے مہنگائی کے خلاف گرینڈ احتجاج کی تیاریاں شروع کر دیں۔کابینہ کے اجلاس میں خیبر پختونخوا سٹی امپرومنٹ پراجیکٹ کے تحت بازار میں 35کروڑ کے منصوبہ میں تاخیر پر بھی تشویش کا اظہار،زخیرہ اندوزی کرنے والے ڈیلرز کی حوصلہ شکنی،شاپنگ بیگ کی فروخت پر چھوٹے تاجروں کے خلاف کاروائی پر عدم اطمینان اور نانبائیوں کو بھی عوام کو مناسب نرخوں پر روٹی فروخت کرنے پر زور دیا گیا۔اس سلسلہ میں آل ٹریڈرز فیڈریشن کی کابینہ کا اجلاس صدر سردار شاہنواز اور جنرل سیکرٹری سجاد خان جدون کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں کابینہ میں شمولیت اختیار کرنے والے نومنتحب صدر انجمن تاجران قلندر آباد حاجی عمر فاروق، جنرل سیکٹری عبدالقدوس خان اور نان بائی ایسوسی ایشن کے صدر بشیر بٹ اور دیگر کابینہ عہدیداران نے بھرپور انداز میں شرکت کی۔قلندر آباد انجمنِ تاجران کے حاجی عمر فاروق کو سینئر نائب

PHC

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس قیصر رشیدشملہ ہل کو لیز پر دینے پر سخت برہم۔

پشاور(وائس آف ہزارہ) چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس قیصر رشیدشملہ ہل کو لیز پر دینے پر سخت برہم، شملہ ہل کو لیز پر دینے کی تشہیر میں ملوث افسران کو اگلی سماعت پرطلب کر لیا،شملہ پہاڑی لیز معاملے کے درخواست گزاروں محمد اسحاق زکریا ایڈوکیٹ، صحافی ثاقب خان اور نصیر خان جدون نے چیف جسٹس کے روبرو پیش ہوکر استدعا کی کہ شملہ ہل کو لیز کرکے دینے کیلئے جو اشتہار جاری کیا گیا وہ ہائیکورٹ ایبٹ آباد بنچ کے دو ہزار چودہ کے فیصلے کی توہین ہے جس میں شملہ ہل کو گرین اور پروٹیکٹڈ ایریا ڈکلیئر کیا گیا ہے اس موقع پر درخواست گزاروں کی درخواست کی پیروی سابق تحصیل ناظم محمد اسحاق زکریا ایڈوکیٹ کر رہے تھے جس پر بحث کے دوران چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ یہ صوبے میں ہو کیا رہا ہے کسی بھی صورت میں موحول کو تباہ نہیں ہونے دینگے۔ جو افسران

بھرے بازار میں دوکان میں موجود تاجر پر فائرنگ ملزم فائر کر کے فرار۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) حویلیاں بھرے بازار میں دوکان میں موجود تاجر پر فائرنگ ملزم فائر کر کے فرار۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز حویلیاں محلہ قابلی کے بازار میں موجود چپل میکر محمد دین عرف بڑا کاکا پر ملزم نے پسٹل سے فائرنگ کی۔ محمد دین محفوظ رہے۔ بڑا کاکا اور اس کے بیٹے سرفراز نے بتایا کہ جس ملزم نے ہم پر دوکان میں فائرنگ کی یہ لڑکا ہماری دوکان کا پڑوسی ہے۔ گزشتہ شب تقریباً سات آٹھ بجے درمیان ہمارے گھر کے دروازے پر گیا اور زور دار انداز میں دروازے پر دستک کی جس پر سرفراز نے باہر نکل کر دیکھا چار لوگ کھڑے تھے۔ اس میں جس ملزم نے ہماری دوکان میں فائرنگ اس کو پکڑا تو اس نے کہا آپ نے مجھے نہیں پہچانا تو اسے کہا کہ میں دوسروں کو بھی پہچان لوں چاروں بھاگ گئے اور آج ہماری دوکان میں فائرنگ کی ملزم

الیکشن کمیشن نے سٹی وتحصیل کونسلوں کے پریذائیڈنگ آفیسرکے انتخابات کیلئے شیڈول جاری کردیا۔

اسلام آباد(وائس آف ہزارہ) الیکشن کمیشن نے سٹی وتحصیل کونسلوں کے پریذائیڈنگ آفیسرکے انتخابات کیلئیے شیڈول جاری کردیا۔ 25 جنوری کوایک ہی روز صوبہ بھر میں انتخابات منعقد ہوں گے گزشتہ روز الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری نوٹیفیکیشن میں صوبہ خیبرپختونخوا کی تمام سٹی وتحصیل کونسلز میں پریذائیڈنگ آفیسر انتخابات کیلئیے 25 جنوری کی تاریخ مقرر کی گی ہے نوٹیفیکیشن کیمطابق ریٹرننگ آفیسرز 25 جنوری کو سٹی و تحصیل کونسلز کااجلاس طلب کریں گے اور اسی روز دن ایک بجے امیدواروں کوکاغذات نامزدگی ایشو کئے جائیں گے۔پولنگ اوپن ڈویژن کے تحت ہوگی اور دن دوبجے سے پانچ بجے تک تمام الیکشن پراسز مکمل کرکے کامیاب امیدوار سے ریٹرننگ آفیسر حلف لیں گے الیکشن کمیشن کی طرف سے پریذائیڈنگ آفیسرانتخابات کیلئیے شیڈول جاری ہوتے ہی متوقع امیداران نے الیکشن مہم تیزکردی ہے اورممبران تحصیل کونسلز سے ملاقاتوں کاسلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

مہنگائی میں روزانہ کی بنیاد پر اضافے نے سرکاری ملازمین کی مشکلات میں اضافہ کردیا.

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) مہنگائی میں روزانہ کی بنیاد پر اضافے نے سرکاری ملازمین کی مشکلات میں اضافہ کردیا.دال گھی چینی سبزیاں پٹرول بجلی گیس روزمرہ ضروریات زندگی کی قیمتوں میں ماہانہ یا سالانہ اضافہ کی بجائے روزانہ کی بنیاد پر اضافہ ہورھا ہے لیکن تنخواہوں اور الاونسسز میں پاکستان کے تمام سرکاری ملازمین کو بلاتفریق ایک جیسے ریلیف دینے کی بجائے خاص طبقے کے سرکاری ملازمین کو نوازنے کا سلسلہ جاری ہے۔جس سے عام سرکاری ملازمین احساس کمتری میں مبتلا ہونے پر مجبور ہوچکے ہیں۔جب ملک ایک, ملک کا صدر ایک، ملک کا وزیر اعظم پاکستان ایک، صوبے کا گورنر ایک، صوبے کا وزیر اعلیٰ ایک،صوبے کا چیف سیکرٹری ایک،سروس رولز ایک، سکیل مساوی تو ایک ہی ملک میں دو نظام کیوں.ایک ہی شہر میں مساوی سکیل میں سروس کرنے والے خاص اور عام طبقے کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور مراعات میں اتنا تضاد کیوں.خاص طبقے کے سرکاری

نوجوان لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم اسرار علی گرفتار۔

ہری پور(وائس آف ہزارہ) تھانہ صدر پولیس کی کاروائی۔پسوال زبردستی جنسی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار۔مقدمہ کی میرٹ پر تفتیش کرتے ہوئے ملزم کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔ڈی پی او ہری پور ہری پور تھانہ صدر کی حدود عین پور پسوال کی رہائشی مسماۃ س دختر محمد صادق سکنہ عین پور پسوال نے تھانہ میں رپورٹ کی کہ اسرار علی ولد محمد زار سکنہ عین پور پسوال نے مجھے فون کال کر کے بلایا اور گھر کے اندر لے جا کر میرے ساتھ زبردستی جنسی زیادتی کی۔کسی کو نہ بتلانے کی شرط پر مجھے ساتھ والے مقفل گھر میں چھوڑ دیا اور کہا کہ کسی کو بتایا تو مار دوں گا۔ مدعیہ کی رپورٹ پر ملزم کے خلاف مقدمہ 376 ppc درج ہوا۔ ایس ایچ او تھانہ صدر مصطفٰی خان نے ہمراہ تفتیشی سٹاف کے کاروائی کرتے ہوئے ملزم اسرار علیکو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا۔ مزید

عباسی اسلحہ ڈیلر کی دوکان میں چوری کی دلیرانہ واردات۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)تھانہ حویلیاں کی حدود ریلوے روڈ پر رات کی تاریکی میں ایک ہفتے کے دوران دوسری چوری کی بڑی واردات گزشتہ شب عباسی اسلحہ ڈیلر کی دوکان میں چوری کی دلیرانہ واردات چور دوکان میں موجود اسلحہ اور نقدی لے کر فرار ہو گئے۔چند روز قبل ریلوے روڈ پر موجود موبائل شاپ جو کے بانڈی اڈا میں قائم ہے اس میں بھی چوری کی وردات ہو چکی ہے چور موبائل شاپ کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کے موبائل فون اور نقدی لے اڑے۔ آئے روز حویلیاں شہر میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ پولیس کے لئے لمحہ فکریہ ہے عوام الناس خود کو عدم تحفظ کا شکار سمجھنے لگے تاجر برادری کے مطابق حویلیاں شہر میں گزشتہ دو ماہ میں درجن کے قریب چوری کی وارداتوں میں تاجر لٹ چکے ہیں لیکن کوئی بھی چور کسی واردات کا نہیں پکڑا جا سکا۔

ایبٹ آباد پولیس نے گزشتہ سال کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) گزشتہ سال ضلع ایبٹ آباد کے جملہ تھانہ جات کی حدود سے 958 منشیات فروشوں کو گرفتاری کیا گیا جن کے قبضے سے 1227 کلو چرس، 253 کلو ہیروئن، 62 کلو 720 گرام آئس اور 5132 بوتل شراب کی برآمدگی عمل میں لائی گئی، سال 2022 میں ایبٹ آباد پولیس نے غیر قانونی اسلحہ ایمونیشن کے خلاف کاروائیوں میں 12 کلاشنکوفیں، 1088 پستول، 14 کلاکوف، 382 بندوقیں، 40 رائفلیں، 36468 کارتوس، 95 ڈیٹونیٹر اور 88 ڈائنامائیٹ قبضہ پولیس کیے،، ضلع پولیس نے قتل کے مقدمات میں مطلوب 120 ملزمان، زنا کے جرم میں 46، ملزمان کو گرفتار کیا، جبکہ مختلف سنگین جرائم میں مطلوب 269 مجرمان اشتہاریوں اور 68 عدالتی مفروران کی گرفتاری عمل میں لائی، ضلع بھر میں گزشتہ سال کے دوران 178 مقامات پر ٹارگٹڈ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن عمل میں لائے گئے، اس موقع پر 1292 غیر رجسٹرڈ کرایہ داروں کے خلاف رینٹل

وومن اینڈ چلڈرن ہسپتال کے سیکیورٹی اہلکاروں نے غنڈہ گردی میں تمام حدیں پار کردیں۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) وومن اینڈ چلڈرن ہسپتال کے سیکیورٹی اہلکاروں نے غنڈہ گردی میں تمام حدیں پار کردیں۔ مریضوں اور انکے اٹینڈنٹ کو دھکے دے کر گالم گلوج کرکے باہر نکالنا معمول بن گیا سیکیورٹی اہلکار آپے سے باہر ایم ایس ڈی ایچ کیو اور ڈی ایم ایس وومن اینڈ چلڈرن ہسپتال سیکیورٹی اہلکاروں کے سامنے بے بس سیکرٹری ہیلتھ اسپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق احمد غنی اور مئیر ایبٹ آباد سے نوٹس کا مطالبہ۔ ذرائع کے مطابق وومن اینڈ چلڈرن ہسپتال کے سیکیورٹی اہلکاروں نے مریضوں اور انکے لواحقین سے بدتمیزی میں تمام حدیں پار کردی مریضوں کو دھکے دیے جانے لگے پرائیویٹ روم کی مد میں ماہانہ حکومتی خرانے کو ہزاروں کا ٹیکہ لگایا جانے لگا وارڈز میں آئے مریضوں کے لیے سیکیورٹی سسٹم نہیں سیکیورٹی اہلکار سارا دن اونچی آواز میں گانے لگاکر سننے لگے اگر مریض ان کو گانے بند کرنے کا کہیں تو لڑائی جھگڑا

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول گڑھی حبیب اللہ میں سالانہ کھیلوں کی رنگا رنگ تقریب۔ایس پی شعبہ تفتیش اشتیاق خان کی شرکت۔

گڑھی حبیب اللہ(وائس آف ہزارہ) گڑھی حبیب اللہ تحصیل بالاکوٹ کے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول گڑھی حبیب اللہ میں سکول انتظامیہ کی جانب سے سالانہ کھیلوں کے مقابلے کے موقع پر رکھی گئی تقسیم انعامات کی پروقار تقریب میں ایس ایس پی انوسٹیگیشن ایبٹ آباد اشتیاق خان اور معروف سماجی شخصیت قاضی مجیب کو بطور مہمان خصوصی مدعو کیا گیا۔اس موقع پر استاتذہ اکرام، سکول انتظامیہ اور کثیر تعداد میں طلباہ نے شرکت کی۔تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت شریف سے کیا گیا۔جس کے بعد پرنسپل گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نے مہمانوں کا پرجوش انداز میں ویلکم کیا اور مصروفیات میں سے وقت نکالنے پر شکریہ ادا کیا۔جس کے بعد سکول کے بچوں کی جانب سے تقاریب اور ملی نغمے وغیرہ پیش کیے گئے اور دوسرے مہمانوں کی جانب سے خطاب کیے گئے۔ جسکے بعد سکول انتظامیہ کی جانب سے ایس ایس پی انوسٹیگیشن ایبٹ آباد اشتیاق خان

پولیس مقابلہ: پولیس اہلکار زخمی۔ ملزم ہینڈ گرنیڈ اور اسلحہ سمیت گرفتار۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) پولیس مقابلہ متعدد مقدمات میں مطلوب ملزم ارشد نے فائرنگ کر کے پولیس ملازم زخمی کردیا۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز حویلیاں پولیس کی شاندار کاروائی خالد اے ایس آئی تھانہ حویلیاں سیری روڈ پر جھگڑے کی اطلاع پاکر بمعہ نفری بلاک فیکٹری سیری روڈ پہنچے جہاں پر موجود ارشد ولد رفیق قوم تنولی سکنہ گوریاں کسکی نے پولیس سے بچنے کے لیے پسٹل سے فائرنگ شروع کر دی۔جسکی فائرنگ سے تھانہ حویلیاں کے پولیس جوان ماجد زخمی ہو گیا۔ تھانہ حویلیاں وقوعہ کی اطلاع پاتے ہی مزید نفری ڈی ایس پی حویلیاں ساجد خان کی نگرانی میں موقع پر پہنچ کر بہترین حکمت عملی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملزم ارشد کا گھیراؤ کر کے اسے گرفتار کیا ملزم سے ایک ہینڈ گرنیڈ ایک پسٹل تیس بور چودہ عدد گولیاں تیس بور برآمد کر کے ملزم کے خلاف 324/353 7A.T.A کا مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش

ملک طاہر اقبال قتل کیس: مفرور ایم پی اے فیصل زمان کی گرفتاری کیلئے پولیس کا چھاپہ۔

ہری پور(وائس آف ہزارہ) ملک طاہر اقبال قتل کیس: مفرور ایم پی اے فیصل زمان کی گرفتاری کیلئے پولیس کا چھاپہ۔ مجرم اشتہاری کی متوقع آمد کی خبر پا کر مجرم کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپہ زنیاں۔ایس ڈی پی او سرکل غازی یاسین جنجوعہ کی قیادت میں ایس ایچ او تھانہ غازی انسپکٹر منیر خان کا ہمراہ لیڈی پولیس اور دیگر نفری پولیس کے کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ علت 07 مورخہ2020-09-14 جرم 7ATA /427-420-419-324-302 تھانہ CTD ہزارہ اور مقدمہ علت 277 مورخہ 22-4-22 جرم 223/224 Ppc تھانہ شرقی پشاور میں مطلوب مجرم اشتہاری فیصل زمان ولد عثمان قوم مغل سکنہ غازی کی اپنے گھر متوقع آمد کی خبر پاکر گرفتاری کی غرض سے پولیس پارٹیاں تشکیل دے کر مختلف مقامات، مزکورہ کے گھر، حجرہ واقع محلہ زمینداراں اور ڈیرہ واقع نزد دریا سندھ چھاپہ زنی کی۔ مذکورہ مطلوبہ مجرم کو عدم پایا۔ جبکہ نعیم خان ولد شیر

فالو کریں

error: Content is protected !!