خیبر پختونخوا سمیت تمام صوبوں میں نویں تا انٹر نئے مضامین متعاف۔

اختیاری مضامین، ٹریڈ فار ٹیکنیکل ایجوکیشن، ایڈیشنل ٹیکنیکل مضامین اپ گریڈ کئے جائیں گئے ڈاکٹر مریم چغتائی۔ کراچی (وائس آف ہزارہ) قومی نصاب کو نسل کے تحت طلبہ کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لئے وفاق کے بعد تمام صوبوں میں 28 سال بعد نویں سے

سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ دہشت گرد حملہ میں شہید ہونیوالے صوبیدار میجر خورشید انور ہری پور میں سپرد خاک۔

ہری پور(وائس آف ہزارہ) سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ دہشت گرد حملہ، ایس ایس جی کمانڈوز کے آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ہاتھوں جام شہادت نوش کرنے والے ہری پور کے رہائشی صوبیدار میجر خورشید انور کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ ہری پور سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ کے اندر دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے ہری پور کے علاقہ سے تعلق رکھنے والے صوبیدار میجر خورشید اکرم کی نماز جنازہ ان کے ابائی گاؤں بکہ جبی میں ادا کر دی گئی۔ شہید کے نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں اہلیاں علاقہ نے شرکت کی۔ شہید کی نماز جنازہ میں فوجی افسران و جوانوں کے سیاسی سماجی شخصیات اور اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ شہید کو مکمل فوجی اعزاز کیساتھ ان کے ابائی قبرستان میں۔سپردخاک کر دیا گیا۔

کیلاش قبیلے کا سالانہ مذہبی تہوار چھومس اپنی تمام تر رعنائیوں، رنگینیوں اور خوبصورتی کے ساتھ اختتام پذیر۔

چترال (گل حماد فاروقی) کیلاش قبیلے کا سالانہ مذہبی تہوار چھومس اختتام پذیر ہوا۔ اس تہوار میں کیلاش قبیلے کے مذہبی رہنماء نئے سال کی پیشنگوئی کے ساتھ ساتھ اسے خوشگوار گزرنے کیلئے دعائیں بھی کرتے ہیں۔ اس رنگارنگ تہوار کو دیکھنے کیلئے کثیر تعداد میں ملکی اور غیر ملکی سیاح وادی کیلاش کا رح کرتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کیلاش قبیلے کا سالانہ مذہبی تہوار چھومس اپنی تمام تر رعنائیوں، رنگینیوں اور خوبصورتی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔یہ تہوار ہر سال موسم سرما میں نئے سال کی آمد پر اسے خوش آمدید کہنے کیلئے منایا جاتا ہے۔موسم سرما کے اس تہوار میں کیلاش لوگ اپنی مذہبی جگہہ مالوش میں قربانی بھی کرتے ہیں جن میں بکرے کاٹے جاتے ہیں۔اس دوران رات کے وقت مشعل بردار جلوس نکال کر چھانجا کا رسم بھی منایا جاتا ہے۔چھومس تہوار میں کیلاش قبیلے کے مذہبی رہنماء یعنی قاضی حضرات سورج کی نقل و

عام انتخابات : مشتاق غنی اور سجاد اکبر خان مدمقابل آگئے۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) عام انتخابات میں ایبٹ آباد کی صوبائی اسمبلی کی نشست پی کے 42 کے لئے نوجوان قیادت سجاد اکبر نے اپنی انتخابی مہم تیز کر دی۔گھر گھر رابطہ مہم کے دوران بھی بڑے جنبوں کی جانب سے بھی بھرپور پذیرائی حاصل ہے۔ایبٹ آباد شہر کی اہم صوبائی اسمبلی کی نشست کے لئے دیگر جماعتوں کے امیدواروں میں سجاد اکبر سخت حریف ثابت ہو ں گے۔عوامی رابطہ کے دوران نوجوان قیادت کی حوصلہ کرنے والوں نے بھی آئندہ الیکشن میں تبدیلی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ایبٹ آباد کے پی کے 42 حلقہ میں عوام بے پناہ مسائل سے دوچار ہیں۔جنرل الیکشن میں سجاد اکبر کی پوزیشن عوامی حمایت سے مستحکم ہونے کے قوی امکان موجود ہیں۔نوجوان قیادت سجاد اکبر خان پہلے بھی صوبائی اسمبلی کی نشست پر مخالف امیدواروں کو ٹف ٹائم دے چکے ہیں۔اب شہری حلقہ میں عوام اور

شملہ ہل ایبٹ آباد کی لیز معاملے میں بڑا بریک تھرو، چیف جسٹس کی ہدایت کی روشنی میں چیف سیکرٹری کے پی کے کے احکامات پر لیز کو روک دیا گیا۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)شملہ ہل ایبٹ آباد کی لیز معاملے میں بڑا بریک تھرو، چیف جسٹس کی ہدایت کی روشنی میں چیف سیکرٹری کے پی کے کے احکامات پر لیز کو روک دیا گیا، درخوست گزاروں نصیر خان جدون،سابق تحصیل ناظم اسحاق زکریا اور ایبٹ آباد یونین آف جرنلسٹس کے سابق جنرل سیکرٹری ثاقب خان کی استدعا پر چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس قیصر رشید نے چیف سیکریٹری خیبر پختونخواہ ڈاکٹر شہزاد بنگش سے موقع پر وضاحت طلب کی جس پر چیف سیکرٹری نے معزز عدالت کو آگاء کیا کہ اس عمل کو روکا جائے گا، بعد ازاں اس موقع پر کمشنر ہزارہ مطعر زیب نے میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عدالتی احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر اور ٹی ایم او ایبٹ آباد کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں جبکہ ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کے دفتر سے جاری احکامات میں ٹی ایم او کو پشاور

سبزی منڈی موڑ میں لگے سائن بورڈ کو فوری ہٹانے کا مطالبہ۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) سبزی منڈی موڑ میں لگے ایک بڑے سائز کے سائن بورڈپر لگا بینر پر برہنہ حالت میں خاتون کی تصویر کو فوری طور ہٹایا جائے ہم ایک مسلم معاشرے میں رہتے ہیں ایسے برہنہ تصاویر وہ بھی ایبٹ آباد جیسے غیرت مند لوگوں کے شہر میں کسی طور پر اس کی اجازت نہیں دے سکتے۔ان خیالات کا اظہار گجر یوتھ کے رہنماء چوہدری نعمان فضل نے کیا۔انھوں نے کہا اس جہازی سائز بورڈ پر نظر پڑی اور انتہائی دکھ ہوا کہ قوم کو کس طرف لگایا جارہا ہے اس تصویر کے اعلامیے سی مسئلہ نہیں بلکہ اس تصویر میں خاتون کو برہنہ کرکے دکھانے پر مسئلہ ہم لوگ تنگ نظر یا تنگ خیال نہیں بلکہ اپنی قومی زبان رسم و رواج اور پردے پر فخر کرنے والے لوگ ہیں انھوں نے کہا ہم ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اسکو بورڈ کو فوری طور ہٹایا

گورنمنٹ ہائی سکول نمبر تین میں صوبائی طالبات کے کھیلوں کے مقابلے:ججز کے خلاف شدید نعرے بازی ٹورنامنٹ کمیٹی چور دروازے سے رفوچکر۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) گورنمنٹ ہائی سکول نمبر تین میں صوبائی طالبات کے کھیلوں کے مقابلے میں رزلٹ میں رد بدل ہریپور گورنمنٹ سنٹینل ماڈل سکول نمبر ون کے طالبات سراپا احتجاج ٹورنامنٹ کمیٹی اور ججز کے خلاف شدید نعرے بازی ٹورنامنٹ کمیٹی چور دروازے سے رفوچکر ہوگئیں۔اس ضمن میں ذرائع نے بتایا ہے کہ گورنمٹ ہائی سکول نمبر تین میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں گورنمنٹ گرلز سنٹینل ماڈل سکول ہریپور پہلے نمبر پر بازی لے گیا ٹورنامنٹ کمیٹی نے ججز سے مل کر رزلٹ میں ردبدل کرکے گورنمٹ گرلز ہائی سکول کنج ایبٹ آباد کو پہلی پوزیشن دے دی جس پر ہریپور سکول کی ٹیچروں سمیت طالبات نے سکول میں احتجاج شروع کردیا احتجاج کے بعد میڈیا نے جب خبر شائع کی تو ٹورنامنٹ کمیٹی اور ججز نے ہریپور کے سکول کو پہلے نمبر پر کردیا جس کے بعد گورنمنٹ گرلز سکول کنج کی پرنسپل آپے سے باہر ہوگئی

پولیس کی زیر نگرانی ترک منشیات سنٹرکا قیام۔ منشیات فروش مافیا بڑی مضبوطی سے کام کر رہا ہے:ڈی پی او ایبٹ آباد۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمر طفیل گنڈا پور نے کہا ہے کہ معاشرے میں منشیات کااستعمال بڑھ چکا ہے۔ اس کو روکنے کے لئے مشترکہ جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے۔پولیس نے ایبٹ آباد کو ڈرگ فری بنانے کے لئے ترجیحات میں رکھا ہوا ہے۔یہاں منشیات کا استعمال بہت ذیادہ ہے۔مختصر وقت میں 165 مقدمات کئے ہیں۔اس میں آئس،چرس اور ہیروئین کو برآمد کیا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے یہاں ایبٹ آباد پریس کلب میں ایبٹ آباد سائیکاٹرک سنٹر کے ساتھ معائدہ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر ایوب میڈیکل کمپلیکس شعبہ نفسیات کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر آفتاب عالم،ایبٹ آباد سائیکاٹرک سنٹر کے سربراہ سردار وحید،ایس پی کینٹ اعتزاز احمد صدر ایبٹ آباد پریس کلب سردار نوید عالم،جنرل سیکرٹری سردار شفیق،جنرل سیکرٹری اے یو جے ندیم جدون،سابق صدر ایبٹ آباد پریس کلب محمد عامر شہزاد جدون کے علاوہ پریس کلب اور یونین آف جرنلسٹ

ظلم و نا انصافی کی انتہاء: ایبٹ آبادیونیورسٹی کے فوت شدہ ملازم کی بیوہ در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور دس ماہ بعد بھی پنشن نہ مل سکی۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) تحریک انصاف کا انصاف ظلم و نا انصافی کی انتہاء: ایبٹ آبادیونیورسٹی کے فوت شدہ ملازم کی بیوہ در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور دس ماہ بعد بھی پنشن نہ مل سکی۔ مرحوم صابر حسین 2006ء میں ہزارہ یونورسٹی مانسہرہ میں بطورِ ڈرائیور بھرتی ہوئے تھے اور بعد ازاں ابیٹ آباد یونیورسٹی بننے کے بعد اُن کی ٹرانسفر ایبٹ آباد یونورسٹی میں ہو گئی تھی۔ صابر حسین مورخہ 13 فروری 2022 کو فوت ہوئے اور آج دس ماہ گزرنے کے بعد بھی ان کی بیوہ کو پنشن نہیں مل سکی۔ ملازم کی بیوہ اور بچے دفاتر کے چکر لگا لگا کر تھک گئے۔ ہر روز فنانس آفس اور رجسٹرار آفس سے نئی تاریخ دی جاتی ہے۔یاد رہے بیوہ کی طرف تمام قانونی کاغذات جون میں جمع کرائے جا چکے ہیں اور ہزارہ یونیورسٹی کی طرف سے صابر حسین کی تمام واجبات چیک نمبر 74846222 اور

عاطف منصف خان نے قیدیوں کے مسائل حل کر دیئے۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) تحصیل حویلیاں کے چیئرمین عاطف منصف نے ڈسٹرکٹ جیل ایبٹ آباد کیلئے دو گیزر کا عطیہ جیل انچارج محمد حامد کے سپرد کر دیا جیل کی صفائی کو بہتر بنانے کیلئے 12 کوڑے دان کمپیوٹر لائبریری کیلئے کتابوں کا عطیہ دینے کا بھی اعلان کیا۔عاطف منصف نے بیمار قیدیوں کیلئے مفت ادویات فراہمی کا بھی اعلان کیا جو جلد انتظامیہ کے حوالے کی جائیں گی چیئرمین تحصیل حویلیاں عاطف منصف نے جیل کا دورہ کیا اس دروان انہوں نیانچارج جیل محمد حامد کے سپرد قیدیوں کیلئے دو گیزر کا عطیہکئے۔ گیزر کے عطیہ سے قیدیو ں کو گرم پانی کی سہولیات میسر ہونگی جیل میں صفائی کے نظام کی بہتری کیلئے انہوں نے 12 کوڑے دان ادویات کمپیوٹر لائبریری کیلئے کتابیں عطیہ کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔ ڈسٹرکٹ جیل سپرڈنٹ محمد حامد سمیت جیل انتظامیہ نے عاطف منصف کا شکریہ ادا کیا عاطف منصف کو

گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول چمیالی کے پرنسپل اور سٹاف کو دن دیہاڑے اسلحہ کی نوک پر ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔

ایبٹ آباد (وائس آف ہزارہ)بکوٹ تھانہ کی پولیس چوکی چمیالی کی حدود سیاحتی مقام ٹھنڈیانی پر گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول چمیالی کے پرنسپل اور سٹاف کو دن دیہاڑے اسلحہ کی نوک پر ڈاکوؤں نے لوٹ لیا سموار تک ملزمان گرفتار نہ ہوئے تو سموار کے بعد احتجاجی تحریک شروع کریں گے ذوالفقار عباسی صدر آل ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع ایبٹ آباد نے متاثر پرنسپل ڈاکٹر ضیاء الرحمن ودیگر کے ہمراہ پریس کلب ایبٹ آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کل ڈکیتی کے واقعہ کے بعد آج ھم نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ایبٹ آباد ضلعی انتظامیہ سے ملاقات کی اور بتایا کہ ھمارے ملزمان گرفتار نہ ہوئے تو آئیندہ کا لائحہ عمل ہمارا ہوگا ھم جس مقدس پیشے سے منسلک ہیں ھم نہیں چاہتے کہ استاتذہ کرام اور بچے سڑکوں پر احتجاج کریں۔ پرنسپل گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول چمیالی یونین کونسل پٹن کلاں ڈاکٹر ضیاء الرحمن نے بتایا کہ

جعلی پولیس مقابلوں کی آڑ میں ایبٹ آباد میں پولیس گردی شروع ہو چکی ہے: مشترکہ پریس کانفرنس۔

ایبٹ آباد (وائس آف ہزارہ)ایبٹ آباد کو سندھ یا راجن پور نہیں بننے دینگے۔جعلی پولیس مقابلوں کی آڑ میں ایبٹ آباد میں پولیس گردی شروع ہو چکی ہے شہر میں چور ڈکیت دندنا رہے ہیں اور پولیس خانہ پری کیلئے بے گناہوں کی پکڑ دھکڑ کر رہی ہے اہلیان پھلکوٹ پولیس گردی کیخلاف پھٹ پڑے ایبٹ آباد پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ،اگر انصاف نا ملا تو لوئر گلیات کی عوام ایبٹ آباد پولیس کیخلاف سڑکوں پر نکلے گی مظاہرین کا موقف۔ اس سے قبل ایبٹ آباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دلدار اعوان،جمیل اعوان،ملک محمود اعوان،نوید اعوان و دیگر نے عمائدین علاقہ کی بڑی تعداد کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نو دسمبر کو راشد سوزوکی ڈرائیور ہوٹل پہ کھانا کھا رہا تھا اسکو پولیس والوں نے وہاں سیاٹھایا اور سلہڈ سے ایک زخمی کو اٹھا کر شیل پمپ کے پاس پولیس موبائل میں ڈالا

ملک جنید تنولی نے لوئر تناول میں ترقیاتی کام شروع کرا دیئے۔

ایبٹ آباد (وائس آف ہزارہ) تحصیل لوئر تناول ہیڈ کوارٹر کیلئے زمین لیکر ریسکیو 1122 کی تعمیر سمیت دیگر ترقیاتی کاموں کے لئے عملی کام شروع تحصیل چیئرمین ملک جنید خان تنولی نے متعلقہ اداروں کے ہمراہ جب پل پنڈ کرگو خان کے مقام پر دورہ کرکے ہدایات جاری کردیں اس موقع پر ریسکیو 1122 کے احکام کو بلڈنگ کی تعمیر کیلیے جگہ مختص کر کے دینے کی تقریب کے موقع پر بڑی تعداد میں مقامی ممبران بلدیات چیئرمین وعمائدین علاقہ نے شرکت کی اور دعا کرواتے ہوئے تحصیل چئیرمین ملک جنید خان تنولی نے کہا کہ تناول کی حقیقی ترقی کا دور شروع ہوگیا ھے ان اداروں کی تکمیل کے بعد عوام کو انکے گھر کے نزدیک سہولیات ملیں گی۔ انھوں نے کہا کہ بہت جلد باقاعدہ بڑی تقریب کرکے 50 کنال رقبہ پر دیگر دفاتر اور رہائشی بلڈنگ پر کام شروع کریں گے جس میں تمام قائدین کی

فالو کریں

error: Content is protected !!