خیبر پختونخوا سمیت تمام صوبوں میں نویں تا انٹر نئے مضامین متعاف۔

اختیاری مضامین، ٹریڈ فار ٹیکنیکل ایجوکیشن، ایڈیشنل ٹیکنیکل مضامین اپ گریڈ کئے جائیں گئے ڈاکٹر مریم چغتائی۔ کراچی (وائس آف ہزارہ) قومی نصاب کو نسل کے تحت طلبہ کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لئے وفاق کے بعد تمام صوبوں میں 28 سال بعد نویں سے

نیلم پوائنٹ سے دریا میں گرنے والی خاتون کی شناخت نہیں ہو سکی: ایس ایچ او تھانہ بکوٹ۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)کوہالہ تھانہ بکوٹ کی حدود سیاحتی مقام کنیر پل المعروف نیلم پوائنٹ سے خاتون نے دریائے جہلم میں کود کر خودکشی کرلی۔گزشتہ پندرہ دنوں میں کوہالہ پل اور کوہالہ سیاحتی مقام سے دریا میں کود کر خودکشی کا یہ دوسرا ناخوشگوار واقعہ ھے۔ایس ایچ او تھانہ بکوٹ نصیر خان فوری موقع پر پہنچ گئے اور میڈیا سے بات کرتے بتایا کہ ایک خاتون یہاں بھیٹی رہی اور چلتی ہوئی دریا میں گئی اور خود کو دریا کی خونی لہروں کے حوالے کر دیا موقع پر اسکے جوتے پانی کی بوتل چھوٹا بیگ موجود تھا تاہم اس سامان کے ساتھ اسکی شناخت کے حوالے سے کوئی چیز یا دستاویز نہیں مل سکی ایس ایچ او بکوٹ کا کہنا ہے کہ کسی زرائع نے ابھی تک کنفرم نہیں کیا کہ خودکشی کرنے والی خاتون کون تھی کہاں سے آئی اور کیوں خودکشی کی۔سیاحتی مقام پر ہوٹل والوں اور عینی

پٹن کلاں کے مضبوط جنبہ نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)نذیر عباسی ایم پی اے جان محمد قریشی، ستار قریشی اور تحریک انصاف کی متحرک خاتون رہنماء سردار ارم یاسر و دیگر کی کاوشیں رنگ لائی مضبوط جنبہ نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی آج ایبٹ آباد علی اصغر خان ڈویزنل صدر پی ٹی ای ہزارہ ریجن کی رہائشگاہ پر ایبٹ آباد کی پوری قیادت کی موجودگی میں باضابطہ طور پر پی ٹی آی میں شمولیت اختیار کر لی۔ ایبٹ آبادممبر صوبائی اسمبلی نزیر احمد عباسی، علی اصغر خان ڈویزنل صدر ہزارہ ڈویژن، ایم این اے علی خان جدون، ملک صفدر اعوان رہنماہ پی ٹی ای ضلع ایبٹ آباد نے شمولیت اختیار کرنے والوں کے خوش آمدید کہا اور مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر دریڑ یو سی پٹن کلاں ضلع ایبٹ آباد کے رہنماہ محمد لیاقت قریشی چیئرمیں وی سی ون عبدلستار قریشی چیئرمیں وی سی بانڈی چمیالی ماجد قریشی چیئرمیں وی سی سیالکوٹ

تاجوال کے دوگروپوں میں تصادم:قتل، اقدام قتل میں مطلوب پانچ ملزمان گرفتار۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) تھانہ بگنوتر کی حدود میں تاجوال کے دوگروپوں میں تصادم:قتل، اقدام قتل میں مطلوب پانچ ملزمان گرفتار۔پولیس اور مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز گاؤں تاجوال محلہ باڑیاں کے رہائشی دو گروپو ں میں ایک تنازعہ پر مقامی پولیس چوکی چھانگلہ گلی نے زیردفعہ 107 کے چالان میں ایک پارٹی کو پولیس کی نگرانی میں ضمانتوں کے لئے ایبٹ آباد لیکر جارہی تھی کہ لوہر گلیات کے مقامی عزیز آباد بازار میں پہلے سے تاک میں بیٹھی ہوئی محرم وغیرہ نے دل پزیر پارٹی کی گاڑیوں کو روک لیا اور ان کے اترنے کے فوری بعد ڈنڈوں اور سوٹوں سے ان پر حملہ آور ہوگئے اور ان کو شدید زخمی کرنے کے بعد آتشیں اسلحہ سے ان پر فائرنگ شروع کر دی۔جس کے نتیجہ میں گولی لگنے سے دل پزیر ولد رحمت اللہ موقع پر جابحق ہوگیا جبکہ نصیر ولد دل پزیر منیر ولد بلاول گولیاں

prison, arrested, police, lockup

معصوم بچی کو اٹھا کر لے جانے والا سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج سے پکڑا گیا۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) معصوم بچی کو اٹھا کر لے جانے والا سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج سے پکڑا گیا۔ گزشتہ روز حویلیاں شہر کے اندر معصوم بچی کو محلہ قاضی چن پیر سے اٹھا کر لے جانے والا ملزم مزمل مسیح ولد بوٹا مسیح سکنہ ڈاکخانہ روڈ حویلیاں جو گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 حویلیاں کا سویپر ہے معصوم بچی کو اٹھا کر لے گیا اور اسکے کانوں میں پڑی سونے کی بالیاں نکال کر بچی کو ٹاؤن ہال حویلیاں کے قریب ویران میں چھوڑ گیا گھر والوں کو جب معصوم بچی جس کی عمر دو سال ہے کافی ٹاہم گھر واپس نہیں آئی تو تشویش ہوئی اور تلاش شروع کی اور گلی کے مختلف کیمروں کو چیک کرنے پر مزمل مسیح فوٹیج میں معصوم بچی کو اٹھائے لے جا رہا ہے جس پر ورثاء نے پولیس کو اطلاع دی اور ملزم کو گرفتار کروایا ملزم سے

حویلیاں پولیس کا ہریپور تھانہ صدر کی حدود میں بغیر اطلاع چھاپہ۔ دھوکہ دہی کے ملزم کے عدم موجودگی پر 84سالہ بوڑھے والد کو اٹھا کر لے آئی۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) حویلیاں پولیس کا ہریپور تھانہ صدر کی حدود میں بغیر اطلاع چھاپہ۔ دھوکہ دہی کے ملزم کے عدم موجودگی پر 84سالہ بوڑھے والد کو اٹھا کر لے آئی۔رات بھر حبس بے جا میں رکھا۔ چھاپے سے متعلق تھانہ صدر ہریپور میں کوئی ریکارڈ نہیں۔ہریپور پولیس کا ایچ ایس او حویلیاں کو ملزم کی عدم موجودگی کی یقین دہانی کے باوجود چھاپہ دوسرے تھانے کی حدود میں بے جا اور غیرقانونی مداخلت قرار دے دیا گیا۔اصغر علی سکنہ حویلیاں اور ظفر جیلانی سکنہ ہریپور کے درمیان لین دین کا تنازعہ تھا جس پر اصغر علی نے تھانہ حویلیاں میں 26نومبر کو ایف آئی آر کے لئے درخواست دی حویلیاں پولیس نے PPC.419/420-489-B علت نمبر 1249کے مقدمہ درج کیا۔ گزشتہ سے پیوستہ رات حویلیاں پولیس نے ہریپور تھانہ صدر پولیس کو اطلاع دیئے چھاپہ مارا اور ملزم کی عدم موجودگی پر اس کے 84سالہ بوڑھے باپ کو اٹھا

قیمتی تار چوری کرنیوالے چار ملزمان گرفتار۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) حویلیاں پولیس نے ڈپو گیٹ کے مقام سے دو لاکھ روپے مالیتی تار چوری کرنے والے چار ملزمان صابر ولد ملنگ، شیر ولی ولد شیر پاو، رضوان ولد روضان، کاشف عرف کاشی ولد غلام مصطفی ساکنان شیخ البانڈی کو گرفتار کر کے ملزمان کے خلاف زیر دفعہ 379/34 پی پی سی مقدمہ درج رجسٹرڈ کر لیا جبکہ ملزمان کے قبضے سے مال مسروقہ بھی برآمد کر لیا گیا، مزید تفتیش جاری ہے۔

مشتاق غنی کے عملی کام: خیبر پختونخواسٹی امپرومنٹ پراجیکٹ کے تحت ایبٹ آباد میں 15ارب لاگت سے ترقیاتی منصوبوں کے کام کا آغاز کر دیا گیا۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) خیبر پختونخواسٹی امپرومنٹ پراجیکٹ کے تحت ایبٹ آباد میں 15ارب لاگت سے ترقیاتی منصوبوں کے کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔پہلے مرحلہ میں ایبٹ آباد میں 15 بازار کی تزئین وآرائش اور شیروان پارک کی تعمیر کی جائے گی۔منصوبہ میں گریوٹی فلو سکیم،سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پلانٹ،شیروان پارک،سہلڈ پارک،نئے واٹر ٹینک،بازار کی تزئین وآرائش انڈر گراؤنڈ بجلی نظام شامل ہے۔اس سلسلہ میں (KPCIP) منصوبہ کے ریذیڈنٹ انجینئر محمد شعیب نے مین بازار میں کئے جانے والے کام پر واسا افسران اور تاجر رہنماؤں کو بریفنگ میں بتایا۔اس موقع پر چیئرمین واسا میجر ر ذوالفقار احمد،چیف ایگزیکٹو آفیسر انجنیئر ریحان یوسف،ممبر بورڈ آف گورنر خالد خان سدوذئی،کنڑیکٹر طاہر حسین،،پراجیکٹ منیجمنٹ اینڈ سپر ویژن کنسٹلٹنٹ کے انجنئیر محمد شعیب ریذیڈنٹ انجنیئر،کوانٹی آفیسر تیمور خان اور آل ٹریڈرذ فیڈریشن کے صدر سردار شاہنواز،جنرل سیکرٹری سجاد خان،سرپرست اعلی ندیم احمد مغل،کینٹ سٹی تاجر اتحاد کے صدر حاجی ممتاز خان،جنرل سیکرٹری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اختیار خان نے نئی بلڈنگ سینئر سول جج کورٹ کا افتتاح کر دیا۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اختیار خان نے نئی بلڈنگ سینئر سول جج کورٹ کا افتتاح کر دیا۔ آل ایمپلائز جوڈیشل ایسوسی ایشن چیئرمین محمد شفیق اکبر نے دعائیہ کلمات سے نوازا,سئنیر سول جج ایڈمن طارق شیراز,سول جج ٹو آصف رضا,سول جج VIصنم سجاد,سول ججXI سید اجلال,جوڈیشل مجسٹریٹ IIضیاء جہانگیر نے شرکت کی ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج نے کہا ہے کہ عوام کو انصاف فراہم کرنا اولین ترجیحات ہیں زیادہ سے کورٹ بنانے کا مقصد جلد از جلد عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہے ایبٹ آباد آل جوڈیشل ایمپلائز ایسوسی ایشن چیئرمین شفیق اکبر,سپریڈنٹد ڈسڑکٹ اینڈ سیشن حج شبیراحمد,سول ناظر حیات خان, اکاؤنٹنٹ ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج محمد اسد,حارث سرفراز, شاہنواز, محمد آصف, سردار افتخار, سابق جنرل سیکرٹری سردار نثار, توصیف, حمزہ, سردار نزاکت و دیگر افراد نے شرکت کی سینئر سول جج قراۃالعین چاند عرفان نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اختیار خان وجملہ ججز اور آل

کفر ٹوٹا خداخدا کرکے: ایشیائی ترقیاتی بینک کے مالی تعاون سے سلہڈ ڈمپنگ سائیٹ پر نو تعمیر کردہ میٹریل ریکوری فیسیلیٹی کا افتتاح کردیا گیا۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) ایشیائی ترقیاتی بینک کے مالی تعاون سے سلہڈ ڈمپنگ سائیٹ پر نو تعمیر کردہ میٹریل ریکوری فیسیلیٹی(ایم آر ایف) کا افتتاح کردیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد طارق سلام مروت، چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز واسا میجر ذوالفقار احمد(ر)، چیف ایگزیکٹیو آفیسر واسا انجینئر ریحان یوسف،ممبر بورڈ آف ڈائریکٹرز واسا خالد خان سدوزئی اور پروجیکٹ منیجر آکسفیم فرح منورکے علاوہ عمر اصغر خان فاؤنڈیشن، کامسیٹس یونیورسٹی اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔ ایم آر ایف اور کمپوسٹ پلانٹ کی تعمیر سے کنج وارڈ 11اور ملحقہ علاقوں کا کچرا سائنسی بنیادوں پر ٹھکانے لگا یا جائے گا۔ اس منصوبے کی کامیابی کے بعد یہی ماڈل بڑے پیمانے پر دہرایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد، چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز واسا، چیف ایگزیکٹیو آفیسر واسا اور ممبر بورڈ آف ڈائریکٹرز واسا نے آکسفیم پاکستان کے زیرِاہتمام ایشیائی ترقیاتی بینک کے

تعمیر وطن کی این ایم ڈی کیٹ”ایٹا“ کے امتحان میں خیبرپختونخوا میں پوزیشنیں۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) تعمیر وطن کی این ایم ڈی کیٹ”ایٹا“ کے امتحان میں خیبرپختونخوا میں تیسری پوزیشن۔تعمیر وطن کے 11طلباء وطالبات ٹاپ10میں جگہ بنانے میں کامیاب۔این ایم ڈی کیٹ کی جانب سے جاری 2022کے نتائج کے مطابق تعمیر وطن کے طالب علم عاطف حیات نے 188نمبر حاصل کرکے خیبرپختونخوا میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔نمرہ خان اورناظمہ خان نے 187نمبر حاصل کرکے چوتھی‘حسنین گل اورعلینہ ملک نے 185نمبر حاصل کرکے چھٹی‘سید ماہین زہراکاظمی اورام حبیبہ نے184نمبر حاصل کرکے ساتویں‘زینب خان‘عامرہ رحمن اورحناء اوکزئی نے 182نمبر حاصل کرکے نویں جبکہ یسریٰ ناصر نے 181نمبر حاصل کرکے خیبرپختونخوا میں دسویں پوزیشن حاصل کی ہے۔واضح رہے کہ تعمیر وطن گزشتہ 5سال سے ”ایٹا“ امتحان میں شاندار نتائج کی بدولت خیبرپختونخوا میں صف اول کے تعلیمی اداروں میں شامل ہوچکا۔پوزیشن ہولڈرزطلباء وطالبات نے اپنی شاندار کامیابی ڈائریکٹر جنرل ملک محسن سعید اورپرنسپل ملک احسن سعید کی نگرانی میں قابل اساتذہ کی شبانہ روز محنت

اہلیان بانڈہ صاحب خان کا ایبٹ آباد ساہنس اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی حویلیاں کے قریب بھرپور احتجاجی مظاہرہ۔ عوامی نمائندوں کی کلاس۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) اہلیان بانڈہ صاحب خان کا ایبٹ آباد ساہنس اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی حویلیاں کے قریب بھرپور احتجاجی مظاہرہ منتخب عوامی نمائندوں علی خان جدون مرتضی جاوید عباسی سردار اورنگزیب نلوٹھ سپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق احمد غنی الحاج قلندر لودھی پر کڑی تنقید کی گئی ہماری زمینیں ہم سے کوڑیوں کے بھاؤ زبردستی حکومت نے یونیورسٹی کے لیے حاصل کی گئی اب ہمارے علاقوں کو جانے والے راستوں کو بند کر کے یورنیورسٹی انتظامیہ ہم پر زندگی تنگ کر رہی ہے ہمیں ہمارا جو ڈسٹرک کونسل کا راستہ ہے دیا جائے بصورت دیگر ہماری بستیوں پر بم گرا کر ہمیں ختم کیا جائے ان خیالات کا اظہار گزشتہ بانڈہ صاحب خان کے علاقوں کے عوام الناس نے ایبٹ آباد ساہنس اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی حویلیاں کے قریب احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے کیا اس موقع مظاہرین اور مقررین نے اپنے منتخب عوامی نمائندوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ

حقیقی آزادی مارچ در اصل پاکستان کی بقاء کی تحریک ہے: مشتاق غنی۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی اس وقت عوام میں مقبولیت اس بات کا ثبوت ہے کہ لوگ حق اور باطل میں فرق جان چکے ہیں۔ حقیقی آزادی مارچ در اصل پاکستان کی بقاء کی تحریک ہے۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے غنی باغ ایبٹ آباد میں منعقدہ مشاورتی اجلاس میں شرکاء سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ حقیقی آزادی مارچ میں شرکت کے لیے ایبٹ آباد کا قافلہ غنی باغ سے 26 نومبر بروز ہفتہ بوقت 9 بجے راولپنڈی کے لیے روانہ ہو گا جس کی تیاریاں عروج پر ہیں اور اسی سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف کی ضلعی، تحصیل، سٹی اور یوتھ کی تنظیموں کے عہدیداران سے مشتاق احمد غنی کی قیادت میں مشاورتی اجلاس بھی رکھا گیا۔ سپیکر صوبائی اسمبلی نے کہا کہ اب اپورٹڈ سرکار کے دن پورے ہو چکے ہیں، انکا کہنا تھا کہ

فالو کریں

error: Content is protected !!