خیبر پختونخوا سمیت تمام صوبوں میں نویں تا انٹر نئے مضامین متعاف۔

اختیاری مضامین، ٹریڈ فار ٹیکنیکل ایجوکیشن، ایڈیشنل ٹیکنیکل مضامین اپ گریڈ کئے جائیں گئے ڈاکٹر مریم چغتائی۔ کراچی (وائس آف ہزارہ) قومی نصاب کو نسل کے تحت طلبہ کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لئے وفاق کے بعد تمام صوبوں میں 28 سال بعد نویں سے

انفلوئنزا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا وزارت صحت کی ایڈوائزری جاری۔

ہسپتالوں کو مریضوں میں اضافے کیلئے تیار رہنے اور ہنگامی ادویات رکھنے کی ہدایت۔ شہریوں کو ماسک لگانے ہاتھ صابن سے دھونے اور بیمار افراد سے دور رہنے کی تجویز۔ پشاور(وائس آف ہزارہ)خیبر پختونخوا میں انفلوئنزا کے کیس بڑھنے پر وزارت صحت نے وارننگ جاری کر دی وزارت صحت کے مطابق اس سال انفلوئنزا کے 3 لاکھ 25 ہزار 289 کیس سامنے آئے ہیں یہ وائرس ہر عمر اور علاقے کے لوگوں کو نشانہ بنا رہا ہے نومبر کے ابتدائی چند ایام میں وائرس سے متاثرہ 13308 کیس سامنے آئے ہیں ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ صوبے میں درجہ حرارت میں مزید کمی سے یہ وائرس و بائی صورتحال اختیار کر سکتا ہے، صوبہ بھر کے ہسپتالوں کو مریضوں میں اضافے کے لئے تیار رہنے اور ہنگامی ادویات تیار رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے، شہریوں کو کہا گیا ہے کہ زکام چند دن میں سینے کی شدید

traffic police, suzuki

سیکرٹری آرٹی اے کی وجہ سے ایبٹ آباد کی عوام اورڈرائیور آمنے سامنے۔

ایبٹ آباد سے کمپلیکس میر پور اور دھوڑ تک روپے نواں شہر اور دو پتھر کا کرایہ روپے مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ایک ہفتہ پہلے غیر ضروری طور پر ایبٹ آباد سے منڈیل دو پتھر اور نوں شہر کا کرایہ 40 سے بڑھا کر 55 روپے کر دیا تھا جس پر احتجاج کیا گیا۔ ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)سیکرٹری آر ٹی اے نے ایبٹ آباد کے عوام کے ساتھ مذاق شروع کر دیا پہلے ایبٹ آباد سے منڈیاں، نواں شہر اور دو بھر کا کرایہ 40 روپے سے بڑھا کر 55 روپے کرنے کے بعد اب ایبٹ آباد سے کمپلیکس، میر پور اور دھوڑ تک 30 روپے، نواں شہر اور دو پتھر کا کرایہ 20 روپے مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے بعد ڈرائیوروں اور مسافروں کے درمیان لڑائی جھگڑے شروع ہونے کا امکان ہے کیونکہ مذکورہ کرایوں پر عملدرآمد کروانا پولیس اور انتظامیہ کے

بلال پاشا سابقہ بیوی کی وجہ سے ڈپریشن کا شکار تھے۔

سی ای او بنوں کنٹونمنٹ بورڈ کی مطلقہ بیوی بڑی سرکاری افسر ہیں، پولیس۔ متوفی کا پنڈی تبادلہ ہوا تھا اے سی شادی کے کچھ عرصہ بعد طلاق ہو گئی تھی: والد۔ بنوں (وائس آف ہزارہ) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں کنٹونمنٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو افسر محمد بلال پاشا کی خودکشی کے حوالے سے نیا انکشاف سامنے آیا ہے۔ خودکشی کے بارے میں ڈسٹرکٹ پولیس افسر بنوں نے بتایا کہ انہوں نے جائے وقوعہ کا خود جا کر معائنہ کیا اور ہر پہلو سے جائزہ لیا، اور وہ اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ واقعہ بظاہر خودکشی ہے۔ پولیس کے مطابق بلال کا گھر یلو تنازعہ بھی چل رہا تھا، بلال پاشا کا بنوں سے راولپنڈی ٹرانسفر ہو گیا تھا اور پنڈی میں ان کی سابقہ بیوی بھی بڑے سرکاری عہدے پر فائز ہے، جس کی وجہ سے وہ ٹینشن کا شکار تھے۔ پولیس مزید تفیش کر

ایوب ٹیچنگ اسپتال کا فزیو تھراپی ڈیپارٹمنٹ بھی جواب دے گیا۔

صوبے کے بڑے ہسپتال میں دس میں سے آٹھ مشینیں خراب ہوگئیں۔ 1998ء کے بعد فزیو تھراپی کی کوئی نئی مشین نہیں خریدی گئی۔ ایک مشین آن کال مریضوں کیلئے جبکہ ڈیپارٹمنٹ میں صرف اور صرف ایک مشین فنکشنل رہ گئی مریضوں اور لواحقین کو شدید مشکلات۔ ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)ایوب ٹیچنگ ہسپتال کا فزیو تھراپی ڈیپارٹمنٹ بھی جواب دے گیا فزیو تھراپی کی دس میں سے آٹھ مشینیں خراب ہو گئیں 1998 کے بعد فزیو تھراپی کی کوئی نئی مشین نہیں خریدی گئی جبکہ لیبارٹری کٹس نہ ہونے کی وجہ سے لیبارٹری کے زیادہ تر ضروری ٹیسٹ بھی ہسپتال کے اندر نا پید ہو گئے ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے تمام شعبے ہی دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گئے ہیں ایوب ٹیچنگ ہسپتال کافزیو تھراپی ڈیپارٹمنٹ جو کہ صحیح طرح سے کام کر رہا تھا لیکن گزشتہ کئی مہینوں سے فزیو تھراپی ڈیپارٹمنٹ کی دس میں سے آٹھ مشینیں خراب

ڈی آئی جی نے سالوں سے ایک ہی جگہ تعینات ایبٹ آباد و مانسہرہ کے ایس ایچ اوز کے تبادلے کر دیئے۔

ایبٹ آباد سے تھانہ کینٹ کے ایس ایچ او طاہر سلیم کو کوہستان جبکہ مانسہرہ سے سابق ایس ایچ او عاصم بخاری کو ایبٹ آبادبھیج دیا۔ ایک ہی ضلع میں مسلسل براجمان رہنے والے مزید ایس ایچ اوز، اے ایس آئیز اور سب انسپکٹروں کے تبادلے بھی متوقع ہیں۔ ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)ڈی آئی جی ہزارہ کی طرف سے ایک ہی ضلع میں مسلسل مختلف تھانوں میں ایس ایچ اوز رہنے والوں کی دوسری اضلاع میں تقرریوں و تبادلوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ایبٹ آباد سے تھانہ کینٹ کے ایس ایچ او انسپکٹر طاہر سلیم کو کوہستان تبدیل کر دیا گیا جبکہ ضلع مانسہرہ سے سب انسپکٹر سابق ایس ایچ او میر پورسید عاصم بخاری کو ایبٹ آباد بھیج دیا گیا سید عاصم بخاری کی بطور ایس ایچ او کینٹ تعیناتی متوقع ہے جبکہ مسلسل رہنے والے مزید ایس ایچ اوز، اے ایس آئیز اور سب انسپکٹروں کے تبادلے

ایبٹ آباد سے تانگہ کی سواری کا خاتمہ: سوزوکیوں نے جگہ لے لی۔

عیدگاہ کے قریب تانگہ سٹینڈ ختم بادشاہوں کی سواری یادوں تک محدود۔ ریس میں حصہ لینے والوں اور بار برداری کرانے والوں کے پاس تانگے۔ محدود تعداد میں موجود نئی نسل منفر دسواری سے لا علم۔ ایبٹ آباد (وائس آف ہزارہ)ایبٹ آباد سے شاہی سواری (تانگہ)ختم ہو گیا ہے۔ اب شوقین حضرات ریس میں حصہ لینے والے اور بڑے بڑے زمیندار اپنی ثقافت کو زندہ رکھنے کے لئے تانگے کا استعمال کر رہے ہیں۔تانگہ بھی شاہی سواری بھی ہوا کرتی تھی مغلیہ دور میں شہنشاہوں اور شہزادیوں کو لیکر جب بڑی بڑی بھگیاں محل سے نکلتی تو راستے میں محو انتظار عوام انہیں حسرت سے دیکھتے دور حاضر میں تانگہ سازی اور تانگہ سواری دونوں ختم ہوگئی ہے۔ آنے والی نسلیں تانگے کا ذکر صرف کتابوں میں پائیں گی۔ کسی زمانے میں ایبٹ آباد میں مری روڈاورمانسہرہ روڈپر کھلی فضاء میں تانگے میں جتا گھوڑا سڑک کی تال سے پاؤں

اقساط ضبط: بحریہ ٹاؤن نادہندہ قرار۔

ایک سو نوے ملین پاؤنڈ بھی قرق، مشکوک رقم سپریم کورٹ میں رکھنا بد قسمتی ہے عدالت عظمی۔ اسلام آباد(وائس آف ہزارہ)سپریم کورٹ آف پاکستان نے بحریہ ٹاؤن ادائیگیوں کے کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ہے، عدالت نے فیصلے میں بحریہ ٹاؤن نادہندہ قرار دیتے ہوئے بیرون ملک سے آئے 190 ملین پاونڈ اور جمع کردہ اقساط ضبط کرنے کا حکم دیاہے۔ عدالت عظمی کے تحریری حکم نامے میں کہا گیا کہ بیرون ملک سے مشکوک رقم سپریم کورٹ میں رکھنا بد قسمتی ہے، سپریم کورٹ کی اجازت کے بغیر بیرون ملک سے رقم اکاونٹ میں بھیجی گئی۔ تحریری حکم نامے میں مزید کہا گیا کہ سپریم کورٹ غیر ضروری طور پر پکڑی گئی رقم میں ملوث ہوئی، این سی اے کی ضبط کردہ رقم شاید مجرمانہ سرگرمیوں کی آمدنی تھی۔ سپریم کورٹ نے اپنے حکم نامے میں کہا کہ بیرون ملک سے رقوم بھیجنے والوں کو نوٹس

ایبٹ آباد: ظالم درندوں نے پچاس سالہ شخص کو بیوی، بچوں کے سامنے قتل کر دیا۔ فائرنگ سے راہگیر بھی زخمی۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)دو بچوں کے باپ کو گھر سے باہر بلا کر قتل کر دیا گیا۔ فرار ہوتے وقت ملزمان کی فائرنگ سے راہگیر بھی زخمی۔ اس ضمن میں تھانہ سٹی کی حدود میں واقع اپرملکپورہ کے رہائشی نذر محمد ولد حاجی عباس خان نے رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ اس کا ماموں پچاس سالہ حبیب اللہ ولد گل محمدمہمند ایجنسی کا رہائشی ہے اور مدنی محلہ، ملکپورہ میں رہائش اختیار کی ہوئی تھی۔جو کہ دو بچوں کا باپ تھا۔ شام ساڑھے چھ بجے دو نامعلوم افراد نے گھر کے دروازے پر دستک دی۔ جونہی میرا ماموں حبیب اللہ گھر سے باہر نکلا تو نامعلوم افراد نے انہیں اندھا دھند فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔فرار کے دوران نامعلوم افرداد نے فائرنگ کرکے راہ چلتے نفیس الرحمن سکنہ الائی کو بھی فائرنگ کرکے زخمی کر دیا۔ نذر محمد کی رپورٹ پر تھانہ سٹی میں علت نمبر909 زیر دفعہ 302/374پی

بغاوت پر اکسانے کے الزام میں پاک فوج کے سابق افسروں کو آرمی ایکٹ کے تحت قید بامشقت کی سزائیں۔

عادل فاروق راجہ کو 14 سال اور رضا مہدی کو 12 سال قید با مشقت کی سزاء منقولہ غیر منقولہ جائیدادیں ضبط شناختی کارڈ منسوخ۔ دونوں کو بھگوڑے قرار دیا جا چکا، کورٹ مارشل کے بعد اب وطن واپس لانے کے لئے بذریعہ انٹر پول کاروائی کی جائے گی۔ راولپنڈی(وائس آف ہزارہ)پاک فوج نے دو ریٹائرڈ افسران میجر ریٹائرڈ عادل فاروق راجہ اور کیپٹن ریٹائرڈ حیدر رضا مہدی کو کورٹ مارشل کے ذریعے سزاسنادی اور رینک بھی ضبط کر لئے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 2 ریٹائر ڈافسران عادل فاروق راجہ اور حیدر رضا مہدی کو کورٹ مارشل کے ذریعے سزا سنائی گئی۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ میجر ریٹائرڈ عادل فاروق راجہ کو 14 سال قید با مشقت کی سزاسنائی گئی جبکہ کیپٹن ریٹائر ڈ حیدررضا مہدی کو 12 سال قید با مشقت کی سزا سنائی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق

زکام بخار بائی شکل اختیار کر گیا۔لاکھوں لوگ متاثر ہو گئے۔

درجہ حرارت کم ہونے پر وائرس مزید پھیل سکتا ہے ہسپتالوں کو مریضوں کی تعداد میں اضافے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت۔ زکام سینے اور سانس کی شدید تکلیف کا باعث بننے کا خدشہ ہے، شہری احتیاطی تدابیر اپنائیں:ماہرین صحت کی وارننگ۔ ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)ہزارہ میں انفلوئنزا کے کیس بڑھنے پر ماہرین صحت نے وارننگ جاری کر دی ماہرین کے مطابق اس سال انفلوئنزا کے 3 لاکھ 25 ہزار 289 کیس سامنے آئے ہیں، یہ وائرس ہر عمر اور علاقے کے لوگوں کو نشانہ بنارہا ہے نومبر کے ابتدائی چند ایام میں وائرس سے متاثرہ 13308 کیس سامنے آئے ہیں، ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ صوبے میں درجہ حرارت میں مزید کمی سے یہ وائرس و بائی صورتحال اختیار کر سکتا ہے۔صوبہ بھر کے ہسپتالوں کو مریضوں میں اضافے کے لئے تیار رہنے اور ہنگامی ادویات تیار رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے شہریوں کو کہا گیا

ایبٹ آباد:ظالم ماں بیٹے نے شادی کے پانچ ماہ بعد بہو کو پھندا لگا کر قتل کر دیا۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)ظالم ماں بیٹے نے شادی کے پانچ ماہ بعد بہو کو پھندا لگا کر قتل کر دیا۔ مقدمہ درج۔ ساس کو گرفتار کر لیا گیا۔ شوہر کی گرفتاری کیلئے چھاپے۔اس ضمن میں پولیس ذرائع نے وائس آف ہزارہ کو بتایا کہ تھانہ ڈونگاگلی کی حدود میں واقع گاؤں گلی بٹنگی، نگری بالا کے رہائشی محمد یاسر ولد منصف خان نے ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ اس کی بھتیجی جنزہ شرافت دختر محمد شرافت کی شادی خانہ آبادی پانچ ماہ قبل ذیشان ولد محمد تاج سکنہ دیہہ پھول کھیتر، نگری بالا کیساتھ ہوئی تھی۔ مقتولہ کے والدین اسلام آباد میں رہائش پذیر ہیں۔ مجھے بذریعہ موبائل فون اطلاع دی گئی کہ کنزہ کو باتھ روم میں زنانہ دوپٹے کیساتھ لٹکا کر قتل کر دیا گیا ہے۔ جب میں موقع پر پہنچا تو کنزہ کی لاش کے اردگرد لوگ جمع تھے۔ جب باتھ روم کو جا

PHC

پشاور ہائیکورٹ ایبٹ آباد بنچ نے محکمہ تعلیم زنانہ میں تعیناتی کے منتظر درجہ چہارم ملازمین کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)پشاور ہائیکورٹ ایبٹ آباد بنچ نے محکمہ تعلیم زنانہ پرائمری،مڈل اور ہائی سکولز میں تعیناتی کے منتظر درجہ چہارم ملازمین کے حق میں فیصلہ سنا دیا،ڈویژنل بنچ نے سماعت مکمل ہونے پر محکمہ تعلیم کو 102 آسامیوں پر تعیناتی کا حکم جاری کر دیا ہے۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ ایبٹ آباد کی طرف سے آسامیوں کے لئے جنوری 2023 میں انٹرویو کئے گئے۔اور صوبائی اسمبلی ختم ہونے سے پہلے تعیناتیوں کا عمل مکمل کیا گیا تھا۔تاہم الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے عائد پابندی کو جواز بنا کر ڈی ای او زنانہ نے معاملہ کو لٹکا دیا تھا۔ڈی ای او زنانہ کے فیصلہ پر فروری میں متاثرہ امیدواروں پشاور ہائیکورٹ بنچ میں تین رٹ پٹیشن دائر کی کیں۔نائید خان،بلال احمد اور عامر سہیل کی رٹ بنام سرکار 444/565/1031 جس کی پیروی لاء چیمبر کے سینئر قانون دان شہزاد شکور نے کی۔حکومت کی جانب سے ایڈووکیٹ جنرل نے

فالو کریں

error: Content is protected !!