توہین قرآن کی مرتکب آسیہ مسیح کی رہائی پر ایبٹ آباد میں مظاہرے۔


ایبٹ آباد ( عبید الرحمن سلیمانی سے) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ایبٹ آباد کے زیراہتمام توہین قرآن کی مرتکب آسیہ مسیحی کے حق میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف احتجاجی مظاہرے۔ جس میں تمام مذہبی جماعتوں، تاجروں، سول سوسائٹی نے بڑی تعداد میں شرکت کی اس موقع پر تاجروں نے مکمل شٹرڈاون ہڑ تال کر کے شدید احتجاجی مظاہرے کئے گئے جس میں جمیئت اہل حدیث سرفراز خان فاروقی جماعت اسلامی عبدالرزاق عباسی آل ٹریڈرز بنا رس عباسی شاہد اعوان اہل سنت والجماعت ایاز خان راجہ ہارون ، پریس کلب مفتی نعیم قا دری علا مہ یو نس رضوی علا مہ اعظم قا دری مفتی عتیق الر حمن عارف ستار انصاف سٹوڈینٹس سلطان العارفین خان تحریک صوبہ ہزارہ مولانا ظہیر قریشی صدر شباب سلامی مولانا صدیق شریفی مولانا عبدالواجد مولانا افسر علی شاہ ساجد اعوان، عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام ایبٹ آباد بھر میں شدید احتجا ج کیاجس میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افر اد نے شر کت کی ۔

احتجاج مختلف ریلیوں کی صورت میں مین بازار سے ڈی سی آفس اورفوارہ چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور مقررین نے عوام سے خطاب کیا اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ڈی ایس پی کینٹ اور تمام تھانوں سے ایس ایچ اوز ٹریفک پولیس اہلکاروں نے سیکورٹی کے فرائض سرانجام دیئے علماء کرام اور عام عوام نے حکومت اور سپر یم کورٹ کے ججز کے خلا ف نعرے با زی کی گئی ۔حکو مت وقت کو للکار کر کہا کہ اس فیصلے پرمسلما نوں کی دل آزاری ہوئی ہے اور امت مسلمہ کے جذبا ت کو مجروع کیا گیا امت مسلمہ نبی کی حرمت پر مر مٹنے کو ہر وقت تیا ر ہیں ۔ آج بھی جو فیصلہ کیا گیا پو ری امت مسلمہ اس کی بھر پور مذمت کرتی ہے اور مطالبہ کر تی ہے کہ گستاخ رسول ملعون آسیہ کو پھا نسی دی جا ئے کیوں کہ نبی کے گستاخ کو جینے کا کوئی حق نہیں ہے ۔قا نو ن نہ ہو نے کی وجہ سے عا شقِ رسول ممتا ز قا دری نے سلمان تا ثیر کو تحفظ نا مو س کی خا طر وا صل جہنم کیا اس ملک کے کا لے قا نون نا فذ ہو نے کی وجہ سے ممتا ز قا دری کو شہید جب کہ گستاخ رسول ملعون آسیہ کو با عزت بر ی کر دیا گیا ۔جس کی وجہ سے آج پو رے پا کستان کی عوام سڑ کو ں پر نکل کر احتجا ج کر نے پر مجبور ہو ئی حکو مت وقت ہو ش ناخن لے ورنہ اس کا حا ل بھی سا بقہ حکومت جیساہو گا ۔


Comments

comments