مذہبی لوگ سردار عمیرانوراورحاجی ایازخان کو ووٹ دینگے: ذرائع۔


ایبٹ آباد:سردار عمیرانوردن رات کارنرمیٹنگز میں مصروف۔ ذرائع کے مطابق اللہ اکبرتحریک کے نامزد امیدوار حلقہ پی کے انتالیس سردار عمیر انور نے اپنی انتخابی مہم شروع کررکھی ہے۔ اور موصوف دن رات مختلف یونین کونسلوں میں کارنر میٹنگز میں مصروف ہیں۔ دیگر امیدواروں کی نسبت سردار عمیر انور کو یہ فوقیت حاصل ہے کہ ان کی انتخابی مہم جماعۃ الدعوۃ کے کارکن بھی چلا رہے ہیں۔ جو مختلف علاقوں میں سردار عمیر انور کا پیغام گھر گھر پہنچا رہے ہیں۔ مذہبی رجحانات کے حامل لوگوں کی اکثریت سردار عمیر انور اور حاجی ایازخان جدون کو پچیس جولائی کو ووٹ دے گی۔


Comments

comments