نازک حصے پرلات لگنے سے میٹرک کاطالبعلم جاں بحق۔ 

ایبٹ آباد: نازک حصے پرلات لگنے سے میٹرک کاطالبعلم جاں بحق۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ گورنمنٹ ہائی اسکول جرل میں زیر تعلیم میٹرک کے طلباء اسماعیل اور عثمان ولد سلطان محمود معمولی تلخ کلامی پر لڑپڑے۔ مزید پڑھیں