غلط اورٹیکنگ کاانجام: دس افراد بدترین حادثے میں لقمہ اجل بن گئے۔

ایبٹ آباد:غلط اورٹیکنگ کاانجام۔ سبزی منڈی کے قریب مسافروں سے بھری ٹیوٹاگاڑی گندم سے بھرے ڈمپر کے نیچے آگئی۔ دس افراد لقمہ اجل بن گئے۔ سات شدیدزخمی۔ اس ضمن میں پولیس اور مقامی ذرائع نے وائس آف ہزارہ کو بتایاکہ مزید پڑھیں