ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں آکسیجن نہ ملنے کی وجہ سے بچی جاں بحق۔ورثاء پرعملے کا تشدد۔

ایبٹ آباد:ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں آکسیجن نہ ملنے کی وجہ سے بچی جاں بحق۔احتجاج پر سیکورٹی گارڈوں کالواحقین پر ظالمانہ تشدد۔چیف جسٹس آف پاکستان اور وزیر اعظم سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔زرائع کے مطابق ککمنگ کے رہائشی خالد قریشی کی مزید پڑھیں