حساس اداروں نے نواں شہر کے رہائشی تین ڈاکو پکڑ کرپولیس کے حوالے کردیئے۔ 

ایبٹ آباد:حساس اداروں نے نواں شہر کے رہائشی تین ڈاکو پکڑ کرپولیس کے حوالے کردیئے۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ کچھ عرصہ قبل گورنمنٹ ہائی اسکول نمبر تین کے ٹیچر سردار ذوالفقار امجد ولد عبدالقیوم سکنہ نملی مزید پڑھیں