سرگودھاسے بھیجی جانیوالی آٹھ سوبیمارمرغیاں تلف کردی گئیں۔ 

ایبٹ آباد:سرگودھاسے بھیجی جانیوالی آٹھ سوبیمارمرغیاں تلف کردی گئیں۔ اس ضمن میں لائیوسٹاک کے ڈاکٹرابرار الحسین اورفوڈ اتھارٹی کے عدیل نے صحافیوں کو بتایاکہ سرگودھا سے آٹھ سو بیمار مرغیاں ایبٹ آباد میں فروخت کیلئے بھجوائی گئیں۔ جو کہ ہم مزید پڑھیں