جب پل پرسرشام مسلح ڈکیتی کی بڑی واردات۔ 

ایبٹ آباد:جب پل پرسرشام مسلح ڈکیتی کی بڑی واردات۔ مسلح ڈکیت ایبٹ آباد بیٹری شاپ سے دولاکھ کی نقدی اوربیٹریاں گن پوائنٹ پر چھین کر فرار۔ پورے ایبٹ آباد میں ناکہ بندی کردی گئی۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں مزید پڑھیں