ایبٹ آباد پولیس نے وویمن اینڈ چلڈرن ڈیسک قائم کردیا۔

ایبٹ آباد: خواتین اور بچوں سے متعلقہ ہر قسم کے مسائل سننے او ر ان کے حل کے لیے ضلعی سطح پر وویمن اینڈ چلڈرن ڈیسک قائم کردیاگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق خواتین اور بچوں کے تمام مسائل اس فورم مزید پڑھیں