حویلیاں پولیس تنویر کے قاتلوں کو گرفتارکرنے میں ناکام۔

ایبٹ آباد:بیس روزگزرنے کے باوجود پولیس گورنمنٹ پرائمری اسکول کسکی کے چوکیدار کے قاتل گرفتار کرنے میں ناکام۔ ورثاء کا پولیس کیخلاف شدید احتجاج۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ دو رمضان المبارک کو اراضی کے تنازعہ پر مزید پڑھیں