افطارکے بعدون ویلنگ کرنیوالے چھ سوسکوٹروں کیخلاف سخت کارروائی۔

ایبٹ آباد پولیس و ٹریفک وارڈن پولیس کی تیز رفتار ی، کم عمر اور ون ویلنگ کرنے والے موٹر سائیکل سواروں کیخلاف کریک ڈاون ماہ رمضان کے دوران 600سے زائد موٹر سائیکل سواروں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی مزید پڑھیں