قبل ازوقت مبارکبادیں وصول کرنے والے اب پھنس گئے ہیں: عبدالوہاب۔

ایبٹ آباد:سابق ممبر ضلع کونسل عبدالوہاب نے کہاہے کہ قوانین کی خلاف ورزی کرکے قبل از وقت مبارکبادیں وصول کرنے کے شوقین جب پھنس جاتے ہیں تو پھر ہمارے اوپر الزام تراشیاں شروع کردیتے ہیں۔ عدالتی فیصلے کو تسلیم کیاجائے۔ مزید پڑھیں