سابق امیدوار صوبائی اسمبلی امجد شاہزمان سٹی میئرکیلئے میدان میں آگئے۔

ایبٹ آباد: سابق امیدوار صوبائی اسمبلی امجد شاہزمان سٹی میئرکیلئے میدان میں آگئے۔ ایبٹ آباد کی چاریونین کونسلوں میں انتخابی مہم شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 39 امجدشاہزمان نے بلدیاتی الیکشن میں سٹی مزید پڑھیں