پی ٹی آئی کے آصف زبیرشیخ ،صوبائی وزیرمشتاق غنی کیخلاف نیامحاذبنانے میں سرگرم۔

ایبٹ آباد:الیکشن قریب آتے ہی آصف زبیرشیخ کوپانچ سال کے بعد کارکنوں کی یادآگئی۔ مشتاق غنی کیخلاف الیکشن کیلئے ناراض لوگوں کو جمع کرنا شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق سال 2013ء کے عام انتخابات میں حلقہ پی کے انتالیس سے مزید پڑھیں