عابدشیرعلی کی مشتاق غنی کیخلاف بازاری زبان کی بھرپور مذمت کرتے ہیں: باسط خان جدون۔

حویلیاں:پی ٹی آئی یوتھ ونگ ہزارہ ریجن کے سینئرنائب صدر باسط خان جدون نے کہاہے کہ اسٹیٹ منسٹر پانی و بجلی عابدشیرعلی کو گھٹیا زبانی زیب نہیں دیتی۔ ایک اعلیٰ حکومتی منصب پر فائز شخصیت نے خیبرپختونخواہ کے وزیر ہائرایجوکیشن مزید پڑھیں