تھانہ میرپور کے کرپٹ تفتیشی نے موٹرسائیکل چور کو رہا کردیا۔ 

ایبٹ آباد:تھانہ میرپور کے کرپٹ تفتیشی نے موٹرسائیکل چور کو رہا کردیا۔ پولیس کا مدعی پر کارلفٹرسے راضی نامہ کیلئے دباؤ۔ اگرتم راضی نامہ نہیں کروگے تو یہ عدالت سے ضمانت پر رہا ہوجائے گا۔ تمہیں کچھ فائدہ نہیں ہوگا۔ مزید پڑھیں