نلوٹھہ بازی لے گیا۔سلطان پور میں جشن ۔

حویلیاں:نو منتخب رکن صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 37 سردار اورنگزیب نلوٹھہ کی جیت پر سلطان پور میں جشن ، عوام کا جم غفیر اورنگزیب نلوٹھہ کی رہائش گاہ پر پہنچ گیا ، ہار پہنائے ، پھولوں کی پتیاں نچھاور مزید پڑھیں