حویلیاں میں بجلی کے ٹرانسفارمروں سے کاپرکی قیمتی کوائلیں چوری کی جانے لگیں۔

حویلیاں: نامعلوم چور گاؤں چمبہ بستی لیاں شریف سے بجلی کا ٹرانسفارمر اتار کر لے گئے ،200 کے وی کا ٹرانسفارمر شیخ پٹرولیم کے قریب فیکٹری میں نصب تھا علاقہ کے عوام نے ٹرانسفارمر چوری پر شدید غم و غصے مزید پڑھیں