ایوب ٹیچنگ ہسپتال کی کام چور اورکرپٹ مافیاکوایک اوربڑی کامیابی مل گئی۔

ایبٹ آباد:ایوب ٹیچنگ ہسپتال کی کام چور اورکرپٹ مافیا کامیاب۔ ہاسپٹل ڈائریکٹربریگیڈیئراجمل سے زبردستی استعفیٰ لے لیاگیا۔ ڈاکٹرخیال آفریدی نئے ڈائریکٹرتعینات۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ ایوب ٹیچنگ ہسپتال کو بورڈ آف گورنر کے زیر انتظام کرنے مزید پڑھیں