عدالت کاکینٹ پولیس کے خرم اور ناصر کیخلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم۔

ایبٹ آباد:ایڈیشنل سیشن جج نے نوجوان کو گولیاں مارنیوالے پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم جاری کردیا۔ اس ضمن میں شیخ البانڈی کے رہائشی فیضان عرف فضی ولد محمد حنیف نے صحافیوں کو بتایاکہ ایس ایچ او کینٹ مزید پڑھیں