بیگم کلثوم نواز کی وفات ایک بڑاسانحہ ہے: شوکت ہارون خان۔

ایبٹ آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و ضلع کونسلر شوکت ہارون خان جدون نے سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کی وفات پر انتہائی غم و رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مادر جمہوریت بیگم کلثوم مزید پڑھیں