ڈپٹی ڈائریکٹرفشریز ڈاکٹرتنویر کوایبٹ آباد میں قتل کردیاگیا۔ 

ایبٹ آباد:ڈپٹی ڈائریکٹرفشریز ڈاکٹرتنویر کوگولیاں مار کرقتل کردیاگیا۔ اس ضمن میں پولیس اور مقامی ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ تھانہ مانگل کی حدود میں واقع گاؤں سجی کوٹ کے رہائشی ڈاکٹر تنویر جنہوں نے پی ایچ ڈی بھی کیاہواتھا اور مزید پڑھیں