چورکی شناخت بتانے والے کیلئے لاکھ روپے انعام کا اعلان۔

ایبٹ آباد:دلشاد بیکری میں دس لاکھ روپے کی چوری کرنیوالا ملزم گرفتار نہ ہوسکا۔ اس ضمن میں دلشاد بیکری کے مالک اسامہ خان نے صحافیوں کو بتایاکہ ایک ماہ قبل صبح چاربجے ایک نامعلوم نوجوان تالے توڑ کر دراز میں مزید پڑھیں