الیکشن میں ٹیکنیکل بنیادوں پر دھاندلی کی گئی : سیّدسلیم شاہ۔

ایبٹ آباد:سابق امیدوارصوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 38سیّد سلیم شاہ نے کہاہے کہ حالیہ انتخابا ت میں ریکارڈ ساز دھاندلی کی گئی ، جس کے خلاف احتجاج کا راستہ اپنائیں گے ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے وائس آف مزید پڑھیں