کھلابٹ میں پنجاب پولیس نے چارڈاکوماردیئے۔چھ اہلکارگرفتار۔

ہری پور(وائس آف ہزارہ)پنجاب پولیس نے بغیر اجازت ہری پور میں داخل ہوکر چار مبینہ ڈاکو پولیس مقابلہ میں مار ڈالے مقابلہ میں دو اہلکار زخمی ہوگے لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ ہری پور مزید پڑھیں