مسلم آبادبیریئرسے گزرکرآنیوالی گاڑی سے پانچ کلو چرس برآمد ۔ 

ایبٹ آباد:مسلم آبادبیریئرسے گزرکرآنیوالی گاڑی سے ایکسائز اہلکاروں نے پانچ کلو چرس برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ ایکسائز انٹیلی جنس بیورو ہزارہ کے انچارج سب انسپکٹرنسیم خان نے مخبر کی مزید پڑھیں