دہمتوڑ کے مکینوں نے واپڈا کا انتظام کفار سے واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔

ایبٹ آباد:بجلی کی طویل بندش سے دہمتوڑ کے مکین بلبلا گئے۔ واپڈا کا انتظام کافروں سے واپس لینے کا مطالبہ۔ اس ضمن میں دہمتوڑ کے مکینوں نے صحافیوں کو بتایاکہ ہمارے علاقے کی بجلی شام سات بجے کے بعد بند مزید پڑھیں