نواں شہر کے عوامی نمائندے نے معصوم زینب کے قاتل کو سرعام پھانسی دینے کا مطالبہ کردیا۔

ایبٹ آباد: قصور واقعے کا کیس انسداد دہشت گردی کی عدالت میں چلاتے ہوئے مجرم کو سرعام پھانسی دی جائے۔ نواں شہر کے عوامی نمائندے فرجاد جدون نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ننھی زینب کے ساتھ مزید پڑھیں