آمدنی اٹھنی۔ خرچہ روپیہ: وفاقی حکومت نے ریڈیوپاکستان ایبٹ آباد کو بند کردیا۔

ایبٹ آباد:وفاقی حکومت نے ریڈیو پاکستان ایبٹ آباد کو بند کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ریڈیو پاکستان گزشتہ کئی سالوں سے ایبٹ آباد میں کام کر رہا تھا اور اس کے ساتھ ساتھ درجنوں افراد کو روزگار بھی مزید پڑھیں