ایف آئی اے نے نواں شہر سے سردارلیاقت اورکاظم خان کوگرفتارکرلیا۔ 

ایبٹ آباد:ایف آئی اے نے نواں شہر سے انسانی سمگلرکوگرفتارکرلیا۔ اس ضمن میں ایف آئی اے کے ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ ڈنہ چوناکاری کا رہائشی سردارلیاقت علی ولد گل زمان اورکاظم خان ولد محمد یوسف چند سال قبل سپلائی مزید پڑھیں