شیخ البانڈی: پرانا ناظم، نئے ناظم کے گلے پڑگیا۔جامع مسجد کے باہرایک دوسرے پرحملہ۔

ایبٹ آباد/شیخ البانڈی: وسیم خان جدون کی سکیموں پرسیاست۔ جامع مسجد شیخ البانڈی کے باہروسیم خان جدون اورنبیل خان کاایک دوسرے پرحملہ۔ تھانہ کینٹ میں درخواست دیدی گئی۔اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ سابق وسیم خان جدون سال2018ء مزید پڑھیں