بابرنواز کی دعوت پرسابق وزیراعظم ہری پور میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے۔

ایبٹ آباد:پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے رکن قومی اسمبلی بابر نواز خان کی دورہ ہریپور کی دعوت قبول کر لی ہے بیس جنوری کو ہریپور میں عظیم الشان عوامی اجتماع مزید پڑھیں