تحصیل کونسلر صداقت خان نے نواں شہر میں چشمہ پرجدیدغسل خانوں اور تالاب کی تعمیر کام شروع کرادیا۔

ایبٹ آباد:نواں شہر میں بازار اورڈھوڈیال کے درمیان میں ہندؤں کے دور میں غسل خانے ، تالاب وغیرہ بنائے گئے تھے۔ مقامی لوگ یہاں پر غسل کرتے چلے آرہے ہیں۔ جبکہ گرمیوں کے موسم میں نوجوان یہاں پرموجودتالاب میں غسل مزید پڑھیں