ایس ایچ او حویلیاں نے چوکیدار تنویر کے قاتلوں کو گرفتار کرلیا۔

ایبٹ آباد:ایس ایچ او حویلیاں نے چوکیدار تنویر کے قاتلوں کو گرفتار کرلیا۔اس ضمن میں مقامی ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ دو رمضان المبارک کو اراضی کے تنازعہ پر گورنمنٹ پرائمری اسکول کسکی کے چوکیدار تنویرولد محمد حسن کو اندھا مزید پڑھیں