واساوالوں نے شہریوں کوگولیاں دینا شروع کردیں۔

ایبٹ آباد:ایبٹ آباد میں مضرصحت پانی کی فراہمی کا پردہ فاش۔ واسا والوں نے لوگوں کو بیوقوف بنانے کیلئے گولیاں تقسیم کرنا شروع کردیں۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کوبتایاکہ نواں شہر سمیت ایبٹ آباد کے مختلف علاقوں میں مزید پڑھیں