ایکسرے ٹیکنیشن سے ڈینٹل سرجن کیسے بنا؟ تفصیلات لنک میں۔

ایبٹ آباد:ایوب ٹیچنگ ہسپتال کا ایکسرے ٹیکنیشن ڈینٹل سرجن بن کر شہریوں کو لوٹنے میں مصروف۔ متعلقہ اداروں نے مٹھی بند ہونے کے بعد خاموشی اختیار کرلی۔ اس ضمن میں مقامی شہریوں نے صحافیوں کو بتایاکہ ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے مزید پڑھیں