انسپکٹرجنرل خیبرپختونخواہ نے سابق ڈی ایس پی جمیل الرحمن کیخلاف تحقیقات کا حکم جاری کردیا۔ 

ایبٹ آباد:شہری کیخلاف جھوٹامقدمہ۔ انسپکٹرجنرل خیبرپختونخواہ پولیس نے سابق ڈی ایس پی جمیل الرحمن کیخلاف تحقیقات کا حکم جاری کردیا۔ سات نومبر کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم۔ اس ضمن میں گلشن اقبال ایبٹ آباد کے رہائشی محمد شبیر ولد مزید پڑھیں