پیپلزپارٹی شہید بھٹو کا انتخابی نشان تبدیل کرنے پر الیکشن کمیشن سے ریکارڈ طلب۔ 

اسلام آباد:اسلام آبادہائیکورٹ نے پیپلزپارٹی شہید بھٹو کا انتخابی نشان تبدیل کرنے پر الیکشن کمیشن سے ریکارڈ مانگ لیا۔ اس ضمن میں پاکستان پیپلزپارٹی شہید بھٹو خیبرپختونخواہ کے صدر سیّد سلیم شاہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا کے مزید پڑھیں