مانگل میں بارودی مواد کے دھماکوں پرعلاقہ مکین سراپااحتجاج۔

ایبٹ آباد:نواحی علاقے مانگل میں غیر قانونی بارودی مواد سے بلاسٹنگ جاری اہل علاقہ سراپا احتجاج بن گے سالار میر میں غیر قانونی مائنگ اور ہیوی بلاسٹنگ سے اہل علاقہ کو شدید خطرات لاحق بلاسٹنگ کا عمل دن رات جاری مزید پڑھیں