نمازتراویح سے قبل نوجوان کو فائرنگ کرکے شدیدزخمی کردیاگیا۔

حویلیاں:نمازتراویح سے قبل نوجوان کو فائرنگ کرکے شدیدزخمی کردیاگیا۔ تشویشناک حالت میں ایوب ٹیچنگ ہسپتال منتقل۔ زخمی کے بھائی عامر ولد خالد حسین نے پولیس کو رپورٹ درج کرواتے ہوئے بتایا کہ میرا بھائی ماموں کے گھر گیا ہوا تھا مزید پڑھیں