جمیل الرحمن کوڈی ایس پی کے عہدے پرترقی مل گئی ۔مبارک ہوسرکار۔

ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے ایماندار، خوش اخلاق اور تجربے کار انسپکٹرجمیل الرحمن کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے جس کا حتمی اعلامیہ آئی جی پی خیبر پختونخواہ نے جاری کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں